بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:الحمداللہ ٹھیک بس گلا خراب جیسے جیسے جیسے معلوم نہیں۔
نو پرابلم ۔ لاؤ میں گلا ہی دبا دوں ۔ نہ رہے گا گلا نہ ہی خراب ہوگا
رات کو میک اپ تو نہیں کر رہیں؟بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:رات کو میک اپ تو نہیں کر رہیں؟بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:ہیلو ہیلو باجو۔۔ اچھی ہوں۔۔ یہاں ہوں۔۔ ہونا کیا ہے۔ جشن کی تیاری کر رہی ہوں۔ آپ بھی ضرور آنا۔ اتوار شام کو۔