ہاہاہاہا۔ کال کرنی ہے اور وہ بھی لپ اسٹک لگا کر؟بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:رات کو میک اپ تو نہیں کر رہیں؟بوچھی نے کہا:
ہاں کر رہی ہوں کہ آج فرزانہ کا ٹی ۔ شو فرزانہ ود فنکار دوبارہ سے شروع ہوا ہے ۔ تو لائیو شو میں کال کرنی تھی تو میں نے سوچا ذرا لپ اسٹک لگا لوں
ماوراء نے کہا:آپ نے میرے دستخط نہیں دیکھے۔ علی پور کا ایلی مکمل ہو گئی ہے نا۔ لائبریری کے سیکشن میں ہو گا۔ اور کھانے کی ذمہ داری حجاب اور سارہ پر ہے۔
ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ کال کرنی ہے اور وہ بھی لپ اسٹک لگا کر؟بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:رات کو میک اپ تو نہیں کر رہیں؟بوچھی نے کہا:
ہاں کر رہی ہوں کہ آج فرزانہ کا ٹی ۔ شو فرزانہ ود فنکار دوبارہ سے شروع ہوا ہے ۔ تو لائیو شو میں کال کرنی تھی تو میں نے سوچا ذرا لپ اسٹک لگا لوں
لیکن اس بار ہم نے کھانا کوئی نہیں رکھا۔ سب آئیں گے اور اپنے ہی خرچے سے ساتھ ہی کینٹین سے چائے پانی لینا ہوا تو لے لیں گے۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:آپ نے میرے دستخط نہیں دیکھے۔ علی پور کا ایلی مکمل ہو گئی ہے نا۔ لائبریری کے سیکشن میں ہو گا۔ اور کھانے کی ذمہ داری حجاب اور سارہ پر ہے۔
یہ دستخط تو میں روز دیکھتی ہوں ۔
پر کھانے میں کیا ملے گا ؟ اگر تو دھکے اور خواری ہے تو وہ آگے کھا چکے ہیں اب کوئی نئا آئٹم رکھو کھانے میں ۔
lol۔ چلو اسی بہانے لگا تو لیتی ہیں نا۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ کال کرنی ہے اور وہ بھی لپ اسٹک لگا کر؟بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:رات کو میک اپ تو نہیں کر رہیں؟بوچھی نے کہا:
ہاں کر رہی ہوں کہ آج فرزانہ کا ٹی ۔ شو فرزانہ ود فنکار دوبارہ سے شروع ہوا ہے ۔ تو لائیو شو میں کال کرنی تھی تو میں نے سوچا ذرا لپ اسٹک لگا لوں
میں نے سوچا جب سہیلی نت ِ نئی ساڑھیوں میں آتیں ہیں تو ذرا میں بھی لپ اسٹک تو لگا ہی لوں بھلے کال مناہل کیا کرتی ہے ۔
ماوراء نے کہا:لیکن اس بار ہم نے کھانا کوئی نہیں رکھا۔ سب آئیں گے اور اپنے ہی خرچے سے ساتھ ہی کینٹین سے چائے پانی لینا ہوا تو لے لیں گے۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:آپ نے میرے دستخط نہیں دیکھے۔ علی پور کا ایلی مکمل ہو گئی ہے نا۔ لائبریری کے سیکشن میں ہو گا۔ اور کھانے کی ذمہ داری حجاب اور سارہ پر ہے۔
یہ دستخط تو میں روز دیکھتی ہوں ۔
پر کھانے میں کیا ملے گا ؟ اگر تو دھکے اور خواری ہے تو وہ آگے کھا چکے ہیں اب کوئی نئا آئٹم رکھو کھانے میں ۔
ماوراء نے کہا:lol۔ چلو اسی بہانے لگا تو لیتی ہیں نا۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ کال کرنی ہے اور وہ بھی لپ اسٹک لگا کر؟بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:رات کو میک اپ تو نہیں کر رہیں؟بوچھی نے کہا:
ہاں کر رہی ہوں کہ آج فرزانہ کا ٹی ۔ شو فرزانہ ود فنکار دوبارہ سے شروع ہوا ہے ۔ تو لائیو شو میں کال کرنی تھی تو میں نے سوچا ذرا لپ اسٹک لگا لوں
میں نے سوچا جب سہیلی نت ِ نئی ساڑھیوں میں آتیں ہیں تو ذرا میں بھی لپ اسٹک تو لگا ہی لوں بھلے کال مناہل کیا کرتی ہے ۔
اور آن کونسے بٹن سے ہو گا وہ بھی بتا دیں تاکہ آن کیا جائےشمشاد نے کہا:اس وقت میرا موڈکا ہو رہا ہے۔
مجھے بھی یاد نہیں رہا۔۔ سنڈے کو کہیں جانا تھا۔ اب امی ڈانٹ رہی ہیں کہ ضرور جانا ہے۔ اور میں نے ضد لگائی ہوئی ہے کہ نہیں مجھے ضروری کام ہے۔ میں نہیں جا سکتی۔ lol۔بوچھی نے کہا:اچھا ، چلو اگر سنڈے کو گھر پائی گئی تو آجاؤں گی ۔ نہ آئی تو سمجھ لینا کہیں گئی ہوں ۔ ورنہ رات کو تو لوٹکر گھر ہی آنا ہے ۔
تب تک تم پارٹی وارٹی ختم کر چکے ہونگے ۔
زکریا کے ہاں بھی اک بڑی پارٹی آنے کو ہے ۔ مجھے بلایا جارہا ہے ۔ اور کھانے کو بھی بہت کچھ ہے ۔ ورنہ میں ادھر سے ہو آؤں گی ۔ تمھاری پارٹی میں کھانے کو کچھ ھے ہی نہیں ۔