کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

تیشہ

محفلین
mood-emoticons-smileys12.gif

animated041.gif
 
تیشہ

محفلین
خدا کی پناہ ،
Smilie_49_DCL5U5.jpg

کیسے کیسے بچے ہوتے ہیں شیطان ، :cry:
آج مجھے تگنی کا ناچ نچا گئے ہیں ۔ دن میں تارے نظر آگئے ہیں :cry:

Smilie_49_DCL5U5.jpg
 
تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
Smilie_49_DCL5U5.jpg

ہونا کیا میری ا ک واقفکار ملنے آئیں تین بچوں کے ساتھ ،
بچے تھے کہ قیامت ۔ :cry:
قسم سے بڑا تنگ کیا اتنا تنگ ، اتنا شور اتنا شور ،
سارے گھر کو تہس نہس کیا انہوں نے ۔
دو بجے کے آئے ہوئے آٹھ بجے لوٹ کر گئے ہیں ،
ہم ماں بیٹیاں پاگل ہونے کو تھیں اگر کچھ دیر اور وہ بچے ٹہرتے ۔
Smilie_49_DCL5U5.jpg
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو، یہ کون سی قسم کے بچوں کی بات کر رہی ہیں؟؟+ :lol:

اُف ماورہ یہ ایسے بچے زندگی میں ، میں نے پہلی با ر دیکھے ۔ خدا کی قسم میرا بلڈ پریشر ہائی ہونے کے قریب ترین تھا :D اقراہ کہتی امی کچھ منٹ اور رہتے تو میں بھی پاگل ہوجاتی :lol: ،
کوئی چیز نہیں چھوڑی ان بچوں نے میرے کچن میں کھانے پینے کی ۔ :D
میرے کمرے کا ٹی ۔ وی خراب ، بکس پھاڑ ، صوفے پر کود کود کر ستیاناس ، شیشیوں پر گندے ہاتھ کے نشان ، کارپٹ پر چاکلیٹس کے نشان ، باتھ ٹب اور بیسن میں بسکٹ ،
بچوں کے کمرے بیڈ شیٹس بیڈ کے نیچے ۔
اور کچن میں کوئی چیز انہوں نے باقی نہیں چھوڑی ۔ فریج میں سے ہفتے بھر کے جوس ، آئس کریم ، انڈے ، بریڈ ،
میں کہتی ہوں بچا ہی کچھ نہیں :lol:
او مائی گاڈ ،
 
ماوراء

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا۔ مائی گاڈ۔۔۔ مجھے پاکستان کے دن یاد آ گئے۔ اف۔۔۔ وہاں ہمارے ساتھ بھی دو بار ایسا ہوا۔۔۔۔6،7 بچے اکھٹے آ گئے۔ اور ایسے بدتمیز۔۔۔ مائی گاڈ۔۔۔میں تو دعا کروں کہ یہ لوگ کب نکلیں گے ہمارے گھر سے۔ :p
:laugh:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، یہ کون سی قسم کے بچوں کی بات کر رہی ہیں؟؟+ :lol:

اُف ماورہ یہ ایسے بچے زندگی میں ، میں نے پہلی با ر دیکھے ۔ خدا کی قسم میرا بلڈ پریشر ہائی ہونے کے قریب ترین تھا :D اقراہ کہتی امی کچھ منٹ اور رہتے تو میں بھی پاگل ہوجاتی :lol: ،
کوئی چیز نہیں چھوڑی ان بچوں نے میرے کچن میں کھانے پینے کی ۔ :D
میرے کمرے کا ٹی ۔ وی خراب ، بکس پھاڑ ، صوفے پر کود کود کر ستیاناس ، شیشیوں پر گندے ہاتھ کے نشان ، کارپٹ پر چاکلیٹس کے نشان ، باتھ ٹب اور بیسن میں بسکٹ ،
بچوں کے کمرے بیڈ شیٹس بیڈ کے نیچے ۔
اور کچن میں کوئی چیز انہوں نے باقی نہیں چھوڑی ۔ فریج میں سے ہفتے بھر کے جوس ، آئس کریم ، انڈے ، بریڈ ،
میں کہتی ہوں بچا ہی کچھ نہیں :lol:
او مائی گاڈ ،
مائی گاڈ۔۔۔۔ سچی سے باجو مجھے بہت ہنسی آ رہی ہے۔ مجھ سے تو کم از کم ایسے بچے برداشت نہیں ہوتے۔ اقراء ٹھیک ہی کہتی ہے۔ :lol:
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
Smilie_49_DCL5U5.jpg

ہونا کیا میری ا ک واقفکار ملنے آئیں تین بچوں کے ساتھ ،
بچے تھے کہ قیامت ۔ :cry:
قسم سے بڑا تنگ کیا اتنا تنگ ، اتنا شور اتنا شور ،
سارے گھر کو تہس نہس کیا انہوں نے ۔
دو بجے کے آئے ہوئے آٹھ بجے لوٹ کر گئے ہیں ،
ہم ماں بیٹیاں پاگل ہونے کو تھیں اگر کچھ دیر اور وہ بچے ٹہرتے ۔
Smilie_49_DCL5U5.jpg
ہمم۔۔ اچھا پھر تو واقعی افلاطون بچے ہونگے۔ اب آئیں تو یہاں کا راہ دکھا دینا آپ۔
 
تیشہ

محفلین
غضب خدا کا یہ تھا کہ تینوں لڑکیاں تھیں ۔ اک بارہ سال ، دوسری آٹھ سال ، اور تیسری تین سال ،

ابھی خیر سے انکا پانچ سالہ بھائی اپنے داد دادی کے ہاں گیا ہوا تھا :lol: :lol:
آفت ، میرا دل کرے میں سر پکڑ کے رونے بیٹھ جاؤں یاااللہ یہ آج کس بات کی ہمیں سزا بھگتنی پڑ رہی ہے ۔ :lol: :lol: میری اپنی دو بھانجیاں بھی ہیں اک پانچ کی تو دوسری سات کی ۔ وہ بھی میرے گھر آئیں تو قسم سے کبھی ایسے کام شرارتیں نہیں کرتیں ، کبھی تنگ نہیں کیا انہوں نے ۔ مگر آج یہ بچیاں یا اللہ میری توبہ توبہ :cry:
میری اپنی بیٹیاں بچاری ہانپ کے رہ گئیں ۔ کبھی اک کے پیچھے کبھی دوسری کے پیچھے ۔ کبھی تیسری کے :lol:
سارے گھر میں پیراسٹامول کی گولیاں توڑ توڑ کے پھینک گئیں ۔ ان کی چھوٹی بیٹی میری سائیڈ ٹیبل کے پیچھے پھنسی تو ہزار کوشیش پر بھی نہیں نکل سکی کہ موٹی تھی ۔ بڑی مشکل سے فرنیچر ہٹا کر اسے اس کونے سے نکالا گیا :p تیسری نے ریموٹ کے بٹن چبا لئے اسے ناکارہ کر ڈالا ،
اک نے اپنی ناک میں ربڑ پھنسا لیا :lol: ناک میں اسکے بڑی مشکلوں سے نکالا نکل ہی نہیں رہا تھا ،
کچن میرا ، فریج خالی بھاں بھاں کر رہا ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
Smilie_49_DCL5U5.jpg

ہونا کیا میری ا ک واقفکار ملنے آئیں تین بچوں کے ساتھ ،
بچے تھے کہ قیامت ۔ :cry:
قسم سے بڑا تنگ کیا اتنا تنگ ، اتنا شور اتنا شور ،
سارے گھر کو تہس نہس کیا انہوں نے ۔
دو بجے کے آئے ہوئے آٹھ بجے لوٹ کر گئے ہیں ،
ہم ماں بیٹیاں پاگل ہونے کو تھیں اگر کچھ دیر اور وہ بچے ٹہرتے ۔
Smilie_49_DCL5U5.jpg
ہمم۔۔ اچھا پھر تو واقعی افلاطون بچے ہونگے۔ اب آئیں تو یہاں کا راہ دکھا دینا آپ۔

انکی اماں جا تے جاتے کہہ رہی تھیں آج مزہ آیا وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوا ( :lol: ہم پر اک اک منٹ قیامت کا سا تھا ) کہہ رہیں اگلی چھٹی پر پھر ملتے ہیں :lol: میں نے کہا اب میں آؤں گی ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، یہ کون سی قسم کے بچوں کی بات کر رہی ہیں؟؟+ :lol:

اُف ماورہ یہ ایسے بچے زندگی میں ، میں نے پہلی با ر دیکھے ۔ خدا کی قسم میرا بلڈ پریشر ہائی ہونے کے قریب ترین تھا :D اقراہ کہتی امی کچھ منٹ اور رہتے تو میں بھی پاگل ہوجاتی :lol: ،
کوئی چیز نہیں چھوڑی ان بچوں نے میرے کچن میں کھانے پینے کی ۔ :D
میرے کمرے کا ٹی ۔ وی خراب ، بکس پھاڑ ، صوفے پر کود کود کر ستیاناس ، شیشیوں پر گندے ہاتھ کے نشان ، کارپٹ پر چاکلیٹس کے نشان ، باتھ ٹب اور بیسن میں بسکٹ ،
بچوں کے کمرے بیڈ شیٹس بیڈ کے نیچے ۔
اور کچن میں کوئی چیز انہوں نے باقی نہیں چھوڑی ۔ فریج میں سے ہفتے بھر کے جوس ، آئس کریم ، انڈے ، بریڈ ،
میں کہتی ہوں بچا ہی کچھ نہیں :lol:
او مائی گاڈ ،
مائی گاڈ۔۔۔۔ سچی سے باجو مجھے بہت ہنسی آ رہی ہے۔ مجھ سے تو کم از کم ایسے بچے برداشت نہیں ہوتے۔ اقراء ٹھیک ہی کہتی ہے۔ :lol:

تو مجھ سے کونسا بچے برداشت ہوتے ہیں ۔؟ :lol: اپنے بڑے ہوگئے شکر اللہ کا کیا ہے میرے اب بڑے ہوئے۔
اب نا تو مجھے عادت ہے ایسے شیطانی بچوں کی نہ میں برداشت کر سکتی ہوں نا ہی اب میرے بچے ایسے بچوں کو برداشت کر سکتے ہیں :p
نمرہ کہہ رہی نہ جانے آج چھٹی کے دن ہمیں ایسے بچوں کی صورت میں کس جرم کی سزا بھگتنی پڑی ہے :lol: :lol:
 
Top