کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

فہیم

لائبریرین
آج تو موڈ بڑا ہی عجیب ہے
بجھا بجھا سا
دعاء کریں کے میرے ساتھ جو مسئلے ہیں وہ جلد اور بخیروعافیت حل ہوجائیں
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:

تمہیں دیکھ کر تو مجھے بھی نیند آ رہی ہے ۔۔۔ lol..

تم دونوں کو دیکھکر بھی مجھے ابھی تک نیند نہیں :?
خیریت باجو یہ آپ کی نیندیں کیوں اڑی ہوئیں ہیں ۔۔۔۔ :roll: :p
 
تیشہ

محفلین
:cry: مجھے لگا تھا کہ میں بہت ظالم بن جاتی ہوں کبھی کبھار ۔ :oops: اور مجھ سے بہت سے دل ٹوٹ جاتے ہیں یہ سوچکر مجھے نیند آئی پر دیر سے ۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
:cry: مجھے لگا تھا کہ میں بہت ظالم بن جاتی ہوں کبھی کبھار ۔ :oops: اور مجھ سے بہت سے دل ٹوٹ جاتے ہیں یہ سوچکر مجھے نیند آئی پر دیر سے ۔ :p
lol...باجو دل توڑ دیا تھا تو ایلفی لگا کر(کچھ اچھا سا بول کر)۔۔ جوڑ دیتیں پھر سے ۔۔ نیند اڑانے کی کیا ضرورت تھی ۔۔ :) ۔۔ ویسے نیند تو اس کی اڑنی چاہئے جس بیچارے کا دل ٹوٹا تھا ۔۔۔۔ :p
 
تیشہ

محفلین
نہیں مجھے واقعی احساس ہوا تھا میں کئی بار اتنی سخت دل سنگدل :p ہو جاتی ہوں کہ دلوں کو روند کر اب احساس تک نہیں ہوتا :lol: ،
بس پھر مجھے نیند نہیں آئی پھر زکریا سے کافی دیر گپ شپ لگتی رہی تب جاکر میرا احساس واپس اپنی جگہ لوٹ آیا :lol: :lol: کہ اب تو عادت سی ہے ۔ خیر ہی ہے ۔
 
عادت تو یہ خطرناک ہے باجو ۔۔۔ :) ۔۔ لیکن جس کا دل آپ نے توڑا ہوگا وہ بھی اتنا معصوم نہیں ہوگا ۔۔۔ کہ مجھے پتا ہے آپ اچھے لوگوں کے ساتھ اچھی ہی رہتی ہیں ۔۔۔ :)
 
Top