قیصرانی
لائبریرین
کوئی خاص وجہ؟زکریا نے کہا:قیصرانی نے کہا:آج صبحسکول جاتے ہوئے گاڑی خراب ہوئی، گاڑی کو سارا دن ٹھیک کرتا رہا۔ بہت سی نئی چیزیں سیکھیں اس لئے موڈ اچھا ہے
کوئی خاص وجہ؟زکریا نے کہا:قیصرانی نے کہا:آج صبحسکول جاتے ہوئے گاڑی خراب ہوئی، گاڑی کو سارا دن ٹھیک کرتا رہا۔ بہت سی نئی چیزیں سیکھیں اس لئے موڈ اچھا ہے
ارے نہیں۔ موڈ اچھا اس لئے نہیں کہ سارا دن گاڑی ٹھیک کرتا رہا، بلکہ اس لئے کہ گاڑی ٹھیک کرنے کے سلسلے میں کافی کچھ نیا سیکھازکریا نے کہا:گاڑی خراب ہو گئی اور سارا دن اسے ٹھیک کرنے میں لگا اور اس کے بعد اچھا موڈ
قیصرانی نے کہا:ارے نہیں۔ موڈ اچھا اس لئے نہیں کہ سارا دن گاڑی ٹھیک کرتا رہا، بلکہ اس لئے کہ گاڑی ٹھیک کرنے کے سلسلے میں کافی کچھ نیا سیکھازکریا نے کہا:گاڑی خراب ہو گئی اور سارا دن اسے ٹھیک کرنے میں لگا اور اس کے بعد اچھا موڈ
جی بالکل، ورنہ ایسے دوست کا کیا فائدہ جو کام نہ آئےدھنک نے کہا:تو ایسا کریں ہماری گاڑی بھی آپ ہی درست کر جائیے موڈ کچھ اور اچھا ہوجائے گا
کیا ہوا حجاب؟؟حجاب نے کہا:
قیصرانی نے کہا:جی بالکل، ورنہ ایسے دوست کا کیا فائدہ جو کام نہ آئےدھنک نے کہا:تو ایسا کریں ہماری گاڑی بھی آپ ہی درست کر جائیے موڈ کچھ اور اچھا ہوجائے گا
ششش، پلیز، چپ کر جائیں ناماوراء نے کہا:قیصرانی۔۔۔ ٹہریں۔۔ میں آپ کے گھر اطلاع کرتی ہوں۔ کہ باہر کیا ہو رہا ہے۔
قیصرانی نے کہا:گاڑی کی چابی اور سودے کی لسٹ تو دے دیں
چونکہ چیزوں کی مقدار ساتھ نہیں لکھی تھی تو اندازے سے خریداری کر ڈالی۔ اگر کچھ کمی بیشی رہ گئی ہو تو بتا دیںدھنک نے کہا:صاحب نوٹ کریں سودے کی لسٹ ۔
آئل ،،، چینی،،،،پتی،،،،آٹا،،،چاول،،،دالیں،،،،انڈے،،،،،ڈبل روٹی،،،،نمک مرچیں،،،مصالحے،،،ادرک،،،پیاز،،،،ٹماٹر،،،،آلو،،،،چند دیگر سبزیاں ،،،،،گوشت ،،،،ایک کلو ،،،،،
یہ سب دے جائے تو واپسی پر کار سروس کے لئیے لے جائے ۔
ماوراء نے کہا:قیصرانی۔۔۔ ٹہریں۔۔ میں آپ کے گھر اطلاع کرتی ہوں۔ کہ باہر کیا ہو رہا ہے۔