قیصرانی نے کہا:چونکہ چیزوں کی مقدار ساتھ نہیں لکھی تھی تو اندازے سے خریداری کر ڈالی۔ اگر کچھ کمی بیشی رہ گئی ہو تو بتا دیںدھنک نے کہا:صاحب نوٹ کریں سودے کی لسٹ ۔
آئل ،،، چینی،،،،پتی،،،،آٹا،،،چاول،،،دالیں،،،،انڈے،،،،،ڈبل روٹی،،،،نمک مرچیں،،،مصالحے،،،ادرک،،،پیاز،،،،ٹماٹر،،،،آلو،،،،چند دیگر سبزیاں ،،،،،گوشت ،،،،ایک کلو ،،،،،
یہ سب دے جائے تو واپسی پر کار سروس کے لئیے لے جائے ۔
گاڑی کو میں سروس کے لئے لے جا رہا ہوں۔ جب تک آپ میری گاڑی استعمال کر لیں۔ دو گھنٹے بعد آپ کی گاڑی واپس آجائے گی
گڈُ ، اچھے شوہر کی یہ پہچان ہوا کرتی ہے کہ مقدار نہ یاد رہے تو اندازے سے خریداری کر لی جائے ۔
ورنہ تو آجکل کے شوہر نکھٹو ہوتے ہیں بھولنے کی بیماری انکو ہوتی ہے ۔
دو گھنٹے ۔؟ کار سروس ؟ بہت ہیں ۔ بس ہم چاہتے ہیں آدھے گھنٹے میں کار واپس آئے ۔ اور صاحب آپ کی گاڑی؟ آپ چاہتے ہیں ہم آپ ہی کی طرح خوار ہوں آپ کی گاڑی لے گر ۔؟