کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

شمشاد

لائبریرین
دھنک نے کہا:
ہمارا دل ہے چائے کی دیگ بنواکر اپنے پاس رکھ لیا کریں ہر پندرہ منٹ اس میں منہ ڈالا اور کچھ چسکیاں لے لیں ۔ :)

چائے کی دیگ میں منہ ڈالیں گی :( اس سے تو بہتر ہے کہ ایک بڑا سا سٹرا لے لیں، لیکن اتنا بڑا سٹرا ملے گا کہاں سے جو دیگ سے لیکر آپ کے منہ تک پہنچے، ایسا کریں مناسب قطر کا ربڑ کا پائپ لے لیں۔ ہاں یہ مناسب رہے گا۔
 
سارہ خان

محفلین
دھنک نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دھنک نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دھنک نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
:) ان کو کیوں پتا چلے گا ۔۔ قیصرانی کو پتا چلے گا نہ ۔۔ بھاگ بھاگ کر کام تو وہ ہی کر رہے ہیں ۔۔۔۔ :p :)
دھنک ہیں ہی اتنی اچھی دوست :oops:
lol..آپ کی مسز محفل پر آرہی ہوتیں تو پھر ہم دیکھتے کہ کیسے نبھاتیں ہیں آپ اچھی دوستی ۔۔۔ :wink: :p

:oops: ہم کو لگتا ہے ہمیں آپ دونوں نے مار پڑوا کر ہی چین لینا ہے ۔ :cry:
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔۔۔ :wink: :p

کس طرح ہوتا ہے ؟ اس طرح کے کاموں میں سارہ جی ۔ :) ہم سمجھے نہیں ذرا تفصیل بیان کریں ۔ :)
کچھ نہیں ہوتا دھنک ۔۔ آپ پریشان نہ ہوں ۔۔ :) ۔۔ میں نے ایسے ہی کہا تھا ۔۔۔ :)

نہیں جی اب آپ کو بتانا ہی پڑے گا ۔ ورنہ ہم رو دے گے :cry:
اس میں رونے کی کیا بات ہے ۔۔ :( ۔۔ جب بتایا تو آپ کو سمجھ نہیں آیا۔ :roll: چلیں تھوڑی سی سمجھ کسی سے ادھار لے کر آئیں تو بتاتی ہوں ۔۔۔ :p :)
 
دھنک

معطل

کون ہے جو ہم کو سمجھ ادھار دے گا ۔؟ :) آنا بھئی کوئی ہمیں کچھ دیر کے لئے ادھار چاہئیے ۔ (شمشاد جی آپ ہی آجائیے ۔ :lol: یا ہمیں ماوراء جی سے ادھار دلا دیں بڑی مہربانی ہوگی ۔
 
سارہ خان

محفلین
ھمم شمشاد بھائی دیکھ بھال کر واپسی کی ضمانت لے کر دیجئے گا۔۔۔ :p اگر واپس نہیں ہوا تو ان کو سمجھدار بنا کر آپ خود نا سمجھ رہ جائیں گے ۔۔ :wink: :)
 
Top