کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

میں تو سمجھا تھا عیشل کہ آپ صرف شاعری کے زمرے میں ہی شاعری کرتی ہیں مگر آپ تو نثر میں بھی شاعری کرنے لگی ہیں۔

چلیں اچھا ہے کہ بے سبب بھی خوش ہیں۔
 
اختصار کی بھی حد ہے عیشل :)

450 کے قریب پوسٹس ہونے کو آئی ہیں اور میں نے کہیں گپے مارتے نہیں دیکھا آپ کو۔
 
چلیں عیشل مزاج بھی آپ کا سمجھتے ہیں اور شاید وقت لگتا ہے باتیں کرنے میں۔

شمشاد آپ کا مزاج کب کب اچھا نہیں ہوتا :)
 

علمدار

محفلین
اتفاق کی بات ہے کہ میں بھی ابھی کراچی کی سڑکیں ناپ کر آرہا ہوں- گرمی اور ٹریفک کا رش بے حال کر دیتا ہے :(
 

جیہ

لائبریرین
فہیم کیا ہوا خیریت تو ہے کہ بے حس ہوگئے ہو یہ کیا کہ موڈ نہ اچھا ہے نہ برا۔ میں تو آج بہت خوش ہوں
 
Top