کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
ان کی لمبائی چوڑائی لکھی بھی تھی کہ بس ناپ کے ہی چھوڑ دیا۔ :wink:

کہا تو ہے کہ اندھیرے میں ناپی ہیں
اس لیے کنفرم نہیں کہ صحیح بھی ناپی ہیں یا نہیں
اور جب تک میں کنفرم نہ ہوں میں کچھ نہیں کہتا :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں کیا کہیں بہت دور سے پیدل چل کر آئے ہو یا کرسی پر بیٹھے بیٹھے تھک گئے ہو۔
 

ظفری

لائبریرین
اصل میں‌ موڈ کام کی زیادتی کی وجہ سے خراب نہیں بلکہ کچھ نااہلوں کی غلطیوں کی وجہ سے خراب ہے ۔ جو اتوار کو کام کرتے ہیں ۔ کہ کل ایک سرور کریش ہوگیا اور انہوں نے مجھے اس سے لاعلم رکھا ۔ اب سب مجھے دیکھنا پڑ رہا ہے ۔
 

جیہ

لائبریرین
اوہو۔ تو یہاں کیوں وقت ضائع کر رہے ہیں کام کریں نا۔

اور اگر سرور کریش ہوگیا ہے تو اس کو نوکری سے فراغ کر کے رشید کو رکھ لیں :lol:
 

ظفری

لائبریرین
نہیں اب سرور فکسڈ ہو چکا ۔۔۔ اب 2:15 ہو رہے ہیں ۔۔۔ میرا آج کال لنچ بھی گیا ۔ :(
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔ شعر وسخن کا ابھی موڈ نہیں ہورہا ۔ وہ کیا ہے کہ ۔۔۔۔

وہ بدگماں ہو تو شعر سوجھےنہ شاعری
وہ مہرباں ہو ظفر تو سمجھو غزل ہوئی

۔ :D
 

ظفری

لائبریرین
جویریہ آپ نے میرا پیغام کوٹ نہیں کیا اب سمجھ نہیں آرہا کہ اچھا کیا ہوا کہ پہلے والا پیغام یا دوسرا والا ۔ :D
 

جیہ

لائبریرین
میرا مطلب تھا اچھا ہوا کہ سرور ٹھیک ہوگیا

اب آپ بھی اپنا موڈ جلدی سے ٹھیک کریں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top