کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
بڑے نادان ہیں۔ سوالیہ نشان نظر نہیں آئے۔ میرے فقرے کا مطلب تھا کہ میرا بھی مزاج اچھا ہے۔۔۔۔

آپ ہی کے لیے ایک پشتو مقولہ لکھا ہے محفل سکول کے بلیک بورڈ پر۔ ذرادیکھنا تو جاکر :p
 
کم سے کم ہمارے ہاں سوالیہ نشانوں کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ جو بات لکھی گئی، حقیقت اس کے برعکس ہے۔۔۔ اب اتنے نادان بھی نہیں ہیں جتنا آپ سمجھ رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ :oops:
 

جیہ

لائبریرین
جی تو کرتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر اب نادانوں سے بحث کربے والا خود نادان ہوتا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
بہت خوب، اور ہاں آج تو آپ اعجاز صاحب سے بھی ملنے والے تھے۔ کیسی رہی ملاقات؟
اعجاز بھائی سے بھی ملاقات ہوئی اور اس کے علاوہ وہ بھی ساتھ ہی تھے۔ سارا دن بہت مزے سے گذرا۔ شام کو کوئی سات بجے کے بعد ہم لوگ الگ ہوئے

اعجاز بھائی نے تصاویر اپ لوڈ کرنی ہیں۔ وہ جائیں تو محفل پر بھی شئیر کر دیں گے :)
 

شمشاد

لائبریرین
میرا مزاج شاہ جی ذرا اندازہ لگائیں کیا ہو گا کہ میں دوپہر پونے بارہ بجے کا چلا ہوا سوا بارہ شاہراہ علیا سے شاہراہ ضباب تک پہنچا، اس سے جلدی تو میں پیدل پہنچ جاتا۔
 

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
میرا مزاج شاہ جی ذرا اندازہ لگائیں کیا ہو گا کہ میں دوپہر پونے بارہ بجے کا چلا ہوا سوا بارہ شاہراہ علیا سے شاہراہ ضباب تک پہنچا، اس سے جلدی تو میں پیدل پہنچ جاتا۔
شائد آپ دباب کہنا چاہ رہے تھے
ہم تو آجکل بہت سکون میں ہیں
یہ آتے ہوئے رش نہ جاتے ہوئے۔۔۔ 8)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top