فاتح

لائبریرین
پاکستانی "سیئنس دانوں" کو بہت مبارک ہو۔ ان کا بھائی بند 10 نوبل انعام یافتہ نکل آیا (اور جھُونگے کے طور پر نائٹ ہڈ بھی یعنی سر کا خطاب)۔ :)

42878908_1965457273501129_5968105749283340288_n.jpg
اس سالے فراڈیے نے 10 نوبل ہیٹر، ٹی وی یا پنکھے جیتے ہوں گے کتے لڑوانے کے مقابلے میں۔
ایک نوبل انعام چار ہزار میں بیچ بھی رہا ہے۔۔۔ نوبل صاف لکھا ہوا ہے۔۔۔ ذرا دیکھیں شاید یہی sinus کا مریض ہی ہو۔
10286959571423307090.jpg
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
پاکستانی "سیئنس دانوں" کو بہت مبارک ہو۔ ان کا بھائی بند 10 نوبل انعام یافتہ نکل آیا (اور جھُونگے کے طور پر نائٹ ہڈ بھی یعنی سر کا خطاب)۔ :)

42878908_1965457273501129_5968105749283340288_n.jpg
اکیسویں صدی کے سب سے بڑے 'سائنس دان' کو چنیوٹ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ویسے یہ اپنے عمران بھیا کا بھی کوئی مراسلہ نظر سے نہیں گزر رہا۔ یا الٰہی خیر!

ربط
 
جاسم محمد

محفلین
اکیسویں صدی کے سب سے بڑے 'سائنس دان' کو چنیوٹ پولیس نے حراست میں لے لیا۔
چنیوٹ پولیس نے دنیا کے سب سے بڑے سائنسدان ڈاکٹر کو چنیوٹ سے گرفتار کرلیا
siter-17-740x387.jpg

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے) چنیوٹ پولیس نے دنیا کے سب سے بڑے سائنسدان ڈاکٹر کو چنیوٹ سےگرفتار کرلیا.
تفصیلات کے مطابق:
دنیا جہان کی ڈگریوں اور بیماریوں کی تحریر والا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ڈی پی او چنیوٹ عبادت نثار کے احکامات پر چنیوٹ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا.

ذرائع نے ربوہ ٹائمز کے نمائندہ کو بتایا کہ:
سر پروفیسر ڈاکٹر آر یو عمران احمد سائنسدان کے نام سے تشہیری مہم وائرل ہونے پر ڈی پی او چنیوٹ عبادت نثار کے احکامات پر چنیوٹ پولیس نے ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، ملزم سوشل میڈیا پر سادہ لوح شہریوں کو بیوقوف بنانے کی غرض سے خود کو بڑھا چڑھا کر اپنی مہم چلاتا تھا، اور کارڈ اتنا دلچسپ تھا کہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا جس میں ملزم خود کو اصلی ڈاکٹری کرنیوالا دنیا کا سب سے بڑا ڈاکٹر سائنسدان لکھتا رہا ہے.

ڈی پی او چنیوٹ عبادت نثار کا کہنا ہے کہ:
یہ شخص دنیا کی ہر بیماری کا علاج کرنیکا دعوی کرنے کے ساتھ شہریوں کو متوجہ کرنے کے لئے جعلی ڈگریوں کا سہارا لیتا تھا، یہی نہیں کارڈ پر 10 نوبل انعام یافتہ، 40 شاہ فیصل انعام پذیر، 100 سائنسی کارنامے، 361 قوانین میڈیکل عدلیہ کا موجد جیسے کوائف درج کر رکھے تھے جبکہ 5500 روپے ایڈوانس فیس لیکر 10 روز میں پیچیدہ لاعلاج بیماریوں کے علاج کی تحریر بھی اسی کارڈ کا حصہ تھی، اسی کارڈ میں دنیا بھر کی ڈگریاں اور بیماریوں کا تذکرہ بھی کر رکھا تھا.

جعلی ڈاکٹر کا تشہیری وزٹنگ کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو ڈی پی او عبادت نثار کے حکم پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے جعلی سائنسدان ڈاکٹر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
 
جاسم محمد

محفلین
اردو ویب کی ایک اور کامیابی :laughing:
اردو ویب کی کیسے بھئی؟؟؟
اصل کامیابی پنجاب پولیس کی ہے۔ لیکن عمران خان نے کے پی کے میں کیا کر لیا؟
جعلی ڈاکٹر کا تشہیری وزٹنگ کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو ڈی پی او عبادت نثار کے حکم پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے جعلی سائنسدان ڈاکٹر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
 
شکیب

ہمم... تو پولس رپورٹ ایسی ہوتی ہے
 
محمد وارث

یہ اشتہار سوشل میڈیا کی وجہ سے "ہائی لائٹ" ہوا ہے اور خوشی کی بات ہے اس پر عمل بھی ہوا اور ایک فراڈیا کم از کم پکڑا گیا اور اس سے اس طرح کے دوسرے فراڈیوں کو بھی شاید تھوڑی بہت عبرت حاصل ہو۔ چلیں پاکستان میں بھی سوشل میڈیا کی وجہ سے کوئی مثبت کام تو ہوا وگرنہ اللہ ہی حافظ ہے۔ :)
 
Top