خالد محمود چوہدری
محفلین
مائینڈ سیٹ۔
کس کا؟ سائل کا یا پولیس کا؟
مائینڈ سیٹ۔
یہ بورڈ فوٹو شاپ لگ رہا کہ کل ہی دو دوست میرپور ہو کر آئے ہیں اور اسی سڑک سے سفر کیا ہے۔ نیز بورڈ کے پیچھے نظر آنے والی سڑک بھی کچھ اور کہانی سنا رہی ہے۔
محفلین کے اپنے اختیار میں ہے، جس کا مرضی سمجھیں۔کس کا؟ سائل کا یا پولیس کا؟
مطلب یہ کہ اب کوئی کسی کو اگر "گدھا" کہے تو اسے خوش ہونا چاہیئے!
ویسے امریکہ میں شاید گدھے کو برا نہیں سمجھا جاتا۔ کسی ایک سیاسی پارٹی (شاید ڈیموکریٹ) کا نشان بھی گدھا ہے۔ اس حساب سے تو واقعی خوشی بنتی ہے۔مطلب یہ کہ اب کوئی کسی کو اگر "گدھا" کہے تو اسے خوش ہونا چاہیئے!
ہمیں امریکہ سے کیا لینا دینا فلسفی جی۔ ہم تو اپنے مقامی گدھوں سے غرض ہے!ویسے امریکہ میں شاید گدھے کو برا نہیں سمجھا جاتا۔ کسی ایک سیاسی پارٹی (شاید ڈیموکریٹ) کا نشان بھی گدھا ہے۔ اس حساب سے تو واقعی خوشی بنتی ہے۔
جناب یہ مقامی گدھے امریکی "گھاس" کھا کر بہت خوش رہتے ہیں۔ اسی لیے ان کی دل پشوری کے لیے کہا تھا۔ امریکہ کا نام سن کر یہ گدھا تو کیا ۔۔۔۔ کچھ بھی کہلوانا پسند کریں گے۔ہمیں امریکہ سے کیا لینا دینا فلسفی جی۔ ہم تو اپنے مقامی گدھوں سے غرض ہے!
یہ نکتہ تو واقعی قابل غور ہے۔۔۔مطلب یہ کہ اب کوئی کسی کو اگر "گدھا" کہے تو اسے خوش ہونا چاہیئے!
یعنی کہ یہ تو انت ہی ہوگیا!!!
جی پرانا واقعہ ہے 1961ء کا، تب ڈاکو بھی اپنے "کاروبار" میں خیر و برکت کے لیے دعا کروایا کرتے تھے۔یعنی کہ یہ تو انت ہی ہوگیا!!!
لیکن آخر میں قلم سے کیا تاریخ لکھی ہے؟؟؟
دعا اب بھی ہوتی ہے, بس اب ڈاکو نہیں کہلواتے ہیں۔جی پرانا واقعہ ہے 1961ء کا، تب ڈاکو بھی اپنے "کاروبار" میں خیر و برکت کے لیے دعا کروایا کرتے تھے۔
فلسفی پائین، جے خفا نا ہوو تے اک گل پچھساں۔ شاہ صاحب کے اس مراسلے میں معلوماتی کیا ہے ؟یعنی کہ یہ تو انت ہی ہوگیا!!!
لیکن آخر میں قلم سے کیا تاریخ لکھی ہے؟؟؟
شاہ صاحب کے معصومانہ مراسلے میں سے بھی علم کے جملہ ذخائر دریافت کرنا ایک فلسفی کی شان اور شاہ صاحب کی جیتی جاگتی کرامت ہے ۔۔۔!فلسفی پائین، جے خفا نا ہوو تے اک گل پچھساں۔ شاہ صاحب کے اس مراسلے میں معلوماتی کیا ہے ؟
انت ؟
ایمو جی؟
یا
سوال ؟
ایک آپ اور چوہدری صاحب رہ گئے تھے، اب ہم وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ محفل پر فلسفیوں کی ٹرولنگ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔شاہ صاحب کے معصومانہ مراسلے میں سے بھی علم کے جملہ ذخائر دریافت کرنا ایک فلسفی کی شان اور شاہ صاحب کی جیتی جاگتی کرامت ہے ۔۔۔!
حد ادراک سے پرے ہے فلسفیوں کی ٹرولنگ ۔۔۔! ویسے آج کل محفل میں ڈرلنگ اور فلنگ وغیرہ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے ۔۔۔! شاہ صاحب نے عدنان بھیا کو تازہ تازہ دکان کھول کر دی ہے ۔۔۔!ایک آپ اور چوہدری صاحب رہ گئے تھے، اب ہم وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ محفل پر فلسفیوں کی ٹرولنگ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔