فلسفی
محفلین
ہم نے کب کہا یہ ادراک والوں کا کام ہےحد ادراک سے پرے ہے فلسفیوں کی ٹرولنگ
ہم نے کب کہا یہ ادراک والوں کا کام ہےحد ادراک سے پرے ہے فلسفیوں کی ٹرولنگ
بھیا اب فرقان بھیا ٹیوننگ کی روداد خود سناتے اچھے تھوڑی لگے گے ، آپ اجازت دلادیں ہم لڑی کھول دیتے ہیں ۔اور ٹیوننگ کو بھول گئے بھیا!!!
ٹیوننگ، وائرنگ اور اس طرح کے جملہ مسائل کے باوصف، حیات و کائنات کی گتھیاں سلجھانا عدنان بھیا کا ہی خاصا ہے۔بھیا اب فرقان بھیا ٹیوننگ کی روداد خود سناتے اچھے تھوڑی لگے گے ، آپ اجازت دلادیں ہم لڑی کھول دیتے ہیں ۔
لو جی روزمرہ کی باتیں لڑی میں ایویں خوار ہو رہی تھی۔
یہ نیکی کس جگہ ہورہی ہے؟؟؟
ماشاءاللہ۔
پاکستان میں ہی کہیں ہےیہ نیکی کس جگہ ہورہی ہے؟؟؟
اندازہ نہیں کہ کس جگہ کی تصویر ہے۔یہ نیکی کس جگہ ہورہی ہے؟؟؟
یہ امت "اعوانات" میں کھو گئی!
دلچسپ و عجیب و غریب ،
نیز یہ کہ غیر قوموں کو لفظ 'اعوان' کے استعمال سے باز رکھنے کے لیے تنظیم افکار الاعوان جلد ہی 'للکار اعوان' تحریک شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔۔۔!
للکار الاعوان سے کام نہ بنا تو پھر جھنکار الاعوان بھی سوچا جا سکتا ہے۔نیز یہ کہ غیر قوموں کو لفظ 'اعوان' کے استعمال سے باز رکھنے کے لیے تنظیم افکار الاعوان جلد ہی 'للکار اعوان' تحریک شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔۔۔!
قبلہ محترم ،للکار الاعوان سے کام نہ بنا تو پھر جھنکار الاعوان بھی سوچا جا سکتا ہے۔
سب ڈھکوسلہ ہے نقیبی صاحب۔ آپ کن زمانوں کی بات کرتے ہیں، مختلف اقوام کی آپس میں اتنی شادیاں ہو چکی ہیں کہ سب مل جل چکے ہیں۔ لیکن ابھی بھی کچھ ایسے خاندان یا برادریاں موجود ہیں جو چچا خالہ پھوپھی ماموں سے باہر شادی نہیں کرتے، نتیجہ: خاندانوں میں معذور افراد کی بہتات۔ میں خود گواہ ہوں ان باتوں کا۔قبلہ محترم ،
آپ سے ایک طالب علمانہ سوال ہے ،
کیا کوئی کسی قوم میں شمولیت اختیار کر سکتا ہے ، کچھ قومیں تو زمانہ قدیم سے تعلق رکھتی ہیں ان کا ایک شجرہ نسب ہے ۔ایسے کیسے کوئی شامل ہو سکتاہے ۔ہر قوم اور ہر ذات کی ایک شناخت ہے ۔
یہ مراسلہ کچھ ایڈوانس مرحلے کے لیے ہونا چاہیے تھا۔سب ڈھکوسلہ ہے نقیبی صاحب۔ آپ کن زمانوں کی بات کرتے ہیں، مختلف اقوام کی آپس میں اتنی شادیاں ہو چکی ہیں کہ سب مل جل چکے ہیں۔ لیکن ابھی بھی کچھ ایسے خاندان یا برادریاں موجود ہیں جو چچا خالہ پھوپھی ماموں سے باہر شادی نہیں کرتے، نتیجہ: خاندانوں میں معذور افراد کی بہتات۔ میں خود گواہ ہوں ان باتوں کا۔
یوں تو کوئی کسی قوم ذات میں شامل نہیں ہو سکتا لیکن۔۔۔کیا کوئی کسی قوم میں شمولیت اختیار کر سکتا ہے
تقسیم برصغیر کے بعد مچی ہلچل میں بہت کچھ ہوا ہے۔ایسے کیسے کوئی شامل ہو سکتاہے ۔ہر قوم اور ہر ذات کی ایک شناخت ہے ۔