محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ،سب ڈھکوسلہ ہے نقیبی صاحب۔ آپ کن زمانوں کی بات کرتے ہیں، مختلف اقوام کی آپس میں اتنی شادیاں ہو چکی ہیں کہ سب مل جل چکے ہیں۔ لیکن ابھی بھی کچھ ایسے خاندان یا برادریاں موجود ہیں جو چچا خالہ پھوپھی ماموں سے باہر شادی نہیں کرتے، نتیجہ: خاندانوں میں معذور افراد کی بہتات۔ میں خود گواہ ہوں ان باتوں کا۔
درست فرمایا قبلہ ۔
یعنی للکار و جھنکار صرف نام نہاد قوم پرستی کی آڑ میں اپنے نام کا سکہ چمکانا اور سیاسی اثر رسوخ بڑھنا ہے۔
آخری تدوین: