اتنا سخت فتویٰ نہ دیں۔۔۔دنیوی صلے کا لالچ دے کر اسے نیک کام کروانا ناجائز ہے -
آپ کو بھی چھانٹ چھانٹ کر ایسے ایسے نوادرات خوب ملتے ہیں!!!کچھ تو ایسے "قسمت کے مارے" بھی ہونگے جو ایسے دسیوں پچاس ہزار قربان کرنے کو تیار ہونگے!
ہر شادی شدہ کا ایک ہی خواب تو ہوتا ہےآپ کو بھی چھانٹ چھانٹ کر ایسے ایسے نوادرات خوب ملتے ہیں!!!
میرے خیال میں چھانٹ چھانٹ کر نہیں بلکہ بانٹ بانٹ کر مجھ تک پہنچ جاتے ہیں۔آپ کو بھی چھانٹ چھانٹ کر ایسے ایسے نوادرات خوب ملتے ہیں!!!
یہاں تو شادی شداؤں کا متعدد کا خواب ہے!!!ہر شادی شدہ کا ایک ہی خواب تو ہوتا ہے
خدا لگتی بات ہے میرا 'متعدد' کا کوئی ارادہ نہیں، بلکہ 'کئی' کا بھی نہیں، بس 'چند' کا ہے!یہاں تو شادی شداؤں کا متعدد کا خواب ہے!!!
اور وہ جو اس بابت ماضی کے مراسلات تھے۔۔۔خدا لگتی بات ہے میرا 'متعدد' کا کوئی ارادہ نہیں، بلکہ 'کئی' کا بھی نہیں، بس 'چند' کا ہے!
وہ بھئی چند ایک تک ہی محدود ہیں صاحب۔ 'متعدد' کے لیے مرنا اولین شرط ہے سو ہم چند ایک بھی نہیں بلکہ صرف ایک ہی پر گزارہ کیے ہوئے ہیں، زندہ جو رہنا ہے!اور وہ جو اس بابت ماضی کے مراسلات تھے۔۔۔
وہ سب کیا ماضی ہوئے؟؟؟