سید عمران
محفلین
مگر وہ شادی نہ ہونے کی وجہ سے شاعر بنے تھے!!!برادرم اے خان کو تو پانچواں شخص بنے عرصہ ہو گیا ہے۔
مگر وہ شادی نہ ہونے کی وجہ سے شاعر بنے تھے!!!برادرم اے خان کو تو پانچواں شخص بنے عرصہ ہو گیا ہے۔
درجن کے کیا ریٹ ہوں گے؟؟؟
یعنی آپ انھیں اس مستقل و مسلسل فہرست میں رکھنا چاہ رہے ہیں جو روز اول سے قائم ہوئی تھی اور تا قیامت بنتی ہی رہنی ہے۔ چلیے صاحب یوں ہی سہی۔مگر وہ شادی نہ ہونے کی وجہ سے شاعر بنے تھے!!!
یہاں ہول سیل کا کام ممنوع ہو گا ۔درجن کے کیا ریٹ ہوں گے؟؟؟
تول کر ملتی ہے، درجن کا حساب ابھی شروع نہیں ہوا۔درجن کے کیا ریٹ ہوں گے؟؟؟
اسے کہتے ہیں پلاننگ ۔۔۔! پسند آیا نا ہمارا ڈیزائن ۔۔۔! اگر تشفی نہ ہوئی ہو براہ مہربانی ہمارے دفتر کے اندر تشریف لائیے ۔۔۔!
لگتا ہے سب سے آخری ’G‘ کے ساتھ آپ کا دفتر ہے ؟اسے کہتے ہیں پلاننگ ۔۔۔! پسند آیا نا ہمارا ڈیزائن ۔۔۔! اگر تشفی نہ ہوئی ہو براہ مہربانی ہمارے دفتر کے اندر تشریف لائیے ۔۔۔!
Gلگتا ہے سب سے آخری ’G‘ کے ساتھ آپ کا دفتر ہے ؟
دعا کر رہا ہوں یہ پاکستان کی تصویر نہ نکلے!
کچھ کچھ اندازہ ہورہا ہے کہ یہ محفل کی کن شخصیات کا اکلوتا شناختی رقعہ ہے۔
ان شناختی کارڈ والے بھائی کا تعلق رزمک، وزیرستان سے ہے۔ آپ نے کیا اندازہ لگایا ؟کچھ کچھ اندازہ ہورہا ہے کہ یہ محفل کی کن شخصیات کا اکلوتا شناختی رقعہ ہے۔
ہم نے تو ”نیوز“ سے اندازہ لگایا۔۔ بندہ رزمک میں روے یا نا روےان شناختی کارڈ والے بھائی کا تعلق رزمک، وزیرستان سے ہے۔ آپ نے کیا اندازہ لگایا ؟
آپ کو کیسے پتا؟ان شناختی کارڈ والے بھائی کا تعلق رزمک، وزیرستان سے ہے۔ آپ نے کیا اندازہ لگایا ؟
مجھے کیمسٹری آتی ہے۔آپ کو کیسے پتا؟
سچی؟مجھے کیمسٹری آتی ہے۔