جاسم محمد
محفلین
کونسا گاؤں؟اس سے آسٹریا کے ایک گاؤں کی یاد آتی ہے
کونسا گاؤں؟اس سے آسٹریا کے ایک گاؤں کی یاد آتی ہے
یاد قابلِ شراکت ہے تو کیجیے۔اس سے آسٹریا کے ایک گاؤں کی یاد آتی ہے
گوگل نہ کریں
نہیںیاد قابلِ شراکت ہے تو کیجیے۔
کونسا گاؤں؟
یاد قابلِ شراکت ہے تو کیجیے۔
اوشو کا versatility of word کا لیکچر یاد آ گیا۔
زبردست تجویز ہے۔ ملک کے دس بڑے ٹیکس چوروں اور بینک ڈیفالٹرز کے نام بھی اسی طرح گلی کوچوں میں لگائے جائیں۔
جو لکھا ہے وہ صحیح سے نظر نہیں آرہا۔
یہ تصویر میں نے اتاری ہے۔
پارلر اور ٹریننگ سینٹر ہے۔جو لکھا ہے وہ صحیح سے نظر نہیں آرہا۔
بکسہ چور مودی!
مذہب کا کمرشل استعمال تو کوئی پاکستانیوں سے سیکھے۔
محفل میں ایک ریٹنگ ”بے پر کی“ بھی ہونی چاہیے۔مذہب کا کمرشل استعمال تو کوئی پاکستانیوں سے سیکھے۔
ٹیلر اعتکاف بیٹھ گیا۔۔۔