عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ھن تُسی کی چاہندے او میں ’قسم‘ چُکاں ؟
ھن تُسی کی چاہندے او میں ’قسم‘ چُکاں ؟
نئیں سچ دسو کیویں پتہ لگاھن تُسی کی چاہندے او میں ’قسم‘ چُکاں ؟
شناختی کارڈ کے پہلے پانچ نمبرز ساری تفصیل دیتے ہیں، بس آپ کے پاس مطلوبہ ڈیٹا موجود ہونا چاہیے۔نئیں سچ دسو کیویں پتہ لگا
آخری نمبر کے بارے میں سنا تھا وہ جنس کا تعین کرتا ہے۔شناختی کارڈ کے پہلے پانچ نمبرز ساری تفصیل دیتے ہیں، بس آپ کے پاس مطلوبہ ڈیٹا موجود ہونا چاہیے۔
میں نے اسی لئے پوچھا تھا، میں سمجھا تھا کہ آپ کے پاس شناختی کارڈ چیک کرنے کے سسٹم تک رسائی ہے۔شناختی کارڈ کے پہلے پانچ نمبرز ساری تفصیل دیتے ہیں، بس آپ کے پاس مطلوبہ ڈیٹا موجود ہونا چاہیے۔
ہو بھی سکتی ہےمیں سمجھا تھا کہ آپ کے پاس شناختی کارڈ چیک کرنے کے سسٹم تک رسائی ہے۔
دعا کر رہا ہوں یہ پاکستان کی تصویر نہ نکلے!
کئی الفاظ پبلک اٹینشن اور اس چیز کی مقصد و اہمیت اجاگر کرنے کے لیے ایسے لکھے جاتے ہیں۔ اس طرح انسان غیر شعوری طور پر ان کی طرف متوجہ ہو جاتا ہے کیونکہ یہ بھی انسانی فطرت ہے کہ وہ دوسروں کی غلطیوں کی طرف بہت جلدی متوجہ ہو جاتا ہے۔ایسی ہی پلاننگ کرنی ہے ان لوگوں نے
0, 2, 4, 6, 8 خواتین کے لیے مخصوص ہیں۔آخری نمبر کے بارے میں سنا تھا وہ جنس کا تعین کرتا ہے۔
یہ رسائی نادرا کو پیسے دیکر آپ بھی لے سکتے ہیں۔میں نے اسی لئے پوچھا تھا، میں سمجھا تھا کہ آپ کے پاس شناختی کارڈ چیک کرنے کے سسٹم تک رسائی ہے۔
جی اشتہارات میں ایسا اکثر ہوتا ہے البتہ یہ تو سائن بورڈ ہےکئی الفاظ پبلک اٹینشن اور مقصد کو اجاگر کرنے کے لیے ایسے لکھے جاتے ہیں۔
یہ محض اشتہارات میں نہیں ہوتا۔ آپ ایمبولینسز پہ غور کریں، ایکسیڈنٹس والی جگہوں پہ غور کریں، ٹریفک سائن بورڈز پہ غور کریں، یہ ایک طریقہ ہے انسان کو اپنی طرف متوجہ کر کے اس چیز کی اہمیت اجاگر کرنے کا۔جی اشتہارات میں ایسا اکثر ہوتا ہے البتہ یہ تو سائن بورڈ ہے
امید ہے فلم افطار سے پہلے ہو گی۔ اس طرح روزے کے تکلیف دہ آخری چند گھنٹے اچھے گزر جائیں گےفلم بھی، افطار بھی یعنی ہم خرما و ہم ثواب!
اب خوشبو لگا کر کہاں جایا کریں گے ؟
یہ گاؤں کس ضلع میں ہے ؟