فرقان احمد
محفلین
چوہدری صاحب! سوشل میڈیا پر ہی اپنا گزارا ہے، اب دیکھیے تو ۔۔۔!
فرقان بھائی آپ نے وڑائچ صاحب کے یاد دلا دی۔
محبت تو میسنے آٹے سے بنایا ہوا وہ پیڑا ہے جس پر خواہشوں کے تل لگا کر اگر اسے جذبات کے تندور میں دہکایا جائےتو یہ اجنتا کے غاروں میں بنی ہوئی برہنہ مورتیوں کے ہاتھوں میں پکڑا ہوا روغنی نان بن جاتا ہے۔۔۔!
اب یہ بھی پیروڈی چل رہی ہے جس کے نیچے لکھا ہے، 'موجیں جو ہم لُوٹ نہ سکے' از عمیرہ احمد سے ایک اقتباس ۔۔۔!
یعنی کہ خوب تماشا لگا ہوا ہے ۔۔۔!