محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
خواتین کا کچھ نہیں جاتا، شوہروں کی جان پر بن آتی ہے۔ " مجھے کچھ نہیں پتہ! آپ ابھی چلیں اور مجھے لکی ون مال سے ایک تیار جوڑا لے کردیں۔ کمبخت مارا ٹیلر نہیں تو!
خواتین کا کچھ نہیں جاتا، شوہروں کی جان پر بن آتی ہے۔ " مجھے کچھ نہیں پتہ! آپ ابھی چلیں اور مجھے لکی ون مال سے ایک تیار جوڑا لے کردیں۔ کمبخت مارا ٹیلر نہیں تو!
لکی ون میں خواتین کی عام سی کرتی بھی نو ہزار کی ملتی ہے!!!خواتین کا کچھ نہیں جاتا، شوہروں کی جان پر بن آتی ہے۔ " مجھے کچھ نہیں پتہ! آپ ابھی چلیں اور مجھے لکی ون مال سے ایک تیار جوڑا لے کردیں۔ کمبخت مارا ٹیلر نہیں تو!
میرے خیال میں نہیں ۔ کیوں کہ یہ تو نو تک ہوتا ہے ۔ واللہ اعلم۔آخری نمبر کے بارے میں سنا تھا وہ جنس کا تعین کرتا ہے۔
اگر یہ اتنے ہیں تو یقینا جنس کے علاوہ بھی کچھ اور معلومات رکھتے ہوں گے۔ مثلاََ شادی شدہ یا غیر شادی شدہ ۔ اور اسی طرح دیگر وغیرہ ۔واللہ اعلم۔0, 2, 4, 6, 8 خواتین کے لیے مخصوص ہیں۔
یہ ایک ربط دیکھیے جس پر پاکستانی شناختی کارڈ کے نمبروں کے بارے میں معلومات ہیں۔ کارڈ کے تین حصے ہیں، پہلا حصہ صوبہ، ڈویژن، ڈسڑکٹ، تحصیل، یونین کونسل وغیرہ کا تعین کرتے ہیں۔ دوسرا حصہ بے ترتیب اور خاندانی نمبر کے متعلق ہوتا ہے۔ تیسرا حصہ جو کہ صرف ایک ہی نمبر پر مشتمل ہوتا ہے وہ جنس کا تعین کرتا ہے، طاق اعداد مردوں اور جفت اعداد عورتوں کے لیے۔اگر یہ اتنے ہیں تو یقینا جنس کے علاوہ بھی کچھ اور معلومات رکھتے ہوں گے۔ مثلاََ شادی شدہ یا غیر شادی شدہ ۔ اور اسی طرح دیگر وغیرہ ۔واللہ اعلم۔
خوب ،طاق اعداد مردوں اور جفت اعداد عورتوں کے لیے
کرسمس کی طرح رمضان بھی اب محض کمائی کا مہینہ بن چکا ہے۔ویسے یہ ٹیلروں کی کمائی کا سیزن ہے ایسا جگرے والا کون ہو گا جو گاہکوں کے کپڑوں کی پروا نہ کرتے ہوئے اعتکاف کرے۔۔۔
یعنی اعتکافی حجروں میں شاید ہی کوئی درزی ہوتا ہو ۔ایک ٹیلر نے خود بتایا کہ اس سیزن میں چار لاکھ تک کما لیتے ہیں!!!
ہاں !!!! کوئی "کچھ" کماتا ہے کوئی "کچھ " ۔کرسمس کی طرح رمضان بھی اب محض کمائی کا مہینہ بن چکا ہے۔
کچھ رینڈم نمبرز بھی ہوتے ہیں شناخت کیلئے۔پورے نو،دس نمبر ریزرو کرنے کی کیا منطق ہو سکتی ہے ؟
ان کا مقصدکیا ہو سکتا ہے ؟ مثلاََ ؟کچھ رینڈم نمبرز بھی ہوتے ہیں شناخت کیلئے۔
کوئی یہ نہ سمجھے کہ آپ ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان تک پہنچتے ہیں ۔میرے خیال میں چھانٹ چھانٹ کر نہیں بلکہ بانٹ بانٹ کر مجھ تک پہنچ جاتے ہیں۔
بس قبلہ شکر خورے کو کہیں نہ کہیں سے شکر مل ہی جاتی ہے، اور اگر نہ بھی ملے تو کم از کم کہیں نہ کہیں، شکر، قند، چینی لکھا ضرور مل جاتا ہے۔کوئی یہ نہ سمجھے کہ آپ ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان تک پہنچتے ہیں ۔
آپ کی وسعت قلبی کے پیش نظر یہ جرأت کی ہے
آئی ڈی نمبر طویل اور پیچیدہ رکھنے سے یونیک رہتا ہے۔ وگرنہ آسان نمبر کے ڈپلیکیٹ بن سکتے ہیں۔ جس سے شناخت میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ان کا مقصدکیا ہو سکتا ہے ؟ مثلاََ ؟
میرا ذاتی خیال تھا کہ اس میں مزید معلومات جمع ہو سکتی تھیں جیسے شادی شدہ بیوہ والدین پر ڈیپینڈنٹ ہونا وغیرہ ۔شاید پرانے والے شناختی کارد میں آخری نمبر آپ کے خاندان میں آپ کا سیریل نمبر بتاتا تھا ۔ جیسے سربراہ کے کارد میں ایک بچوں کے کارڈ میں تین، چار، پانچ وغیرہ ۔آئی ڈی نمبر طویل اور پیچیدہ رکھنے سے یونیک رہتا ہے۔ وگرنہ آسان نمبر کے ڈپلیکیٹ بن سکتے ہیں۔ جس سے شناخت میں مشکلات پیش آتی ہیں۔
سسٹم کا انحصار اسی بنیاد پر ہے کہ ہر شہری کا نمبر دوسرے سے الگ ہو۔
آپ کی اس بات میں جو "طاقت پرواز" ہے اس پر سال بھر کی گنے کی فصل نچھاور کی جانی چاہیئے ۔بس قبلہ شکر خورے کو کہیں نہ کہیں سے شکر مل ہی جاتی ہے، اور اگر نہ بھی ملے تو کم از کم کہیں نہ کہیں، شکر، قند، چینی لکھا ضرور مل جاتا ہے۔
معلوم نہیں نادرا نے کونسا سسٹم اڈاپٹ کیا ہے یا خود بنایا ہے۔ مغربی ممالک میں تو زیادہ تر تاریخ پیدائش کے بعد صرف 6 یا 7 کمپیوٹر جنریٹڈ رینڈم نمبرز ہوتے ہیں۔میرا ذاتی خیال تھا کہ اس میں مزید معلومات جمع ہو سکتی تھیں جیسے شادی شدہ بیوہ والدین پر ڈیپینڈنٹ ہونا وغیرہ ۔شاید پرانے والے شناختی کارد میں آخری نمبر آپ کے خاندان میں آپ کا سیریل نمبر بتاتا تھا ۔ جیسے سربراہ کے کارد میں ایک بچوں کے کارڈ میں تین، چار، پانچ وغیرہ ۔
اگر کپڑے سلائی کے لئے لے لے اور عید سے پہلے واپس کرنے کا وعدہ کر لیا ہو اور ایفائے عہد کا کوئی انتظام نا کیا ہو تو کیا اعتکاف میں بیٹھنا درست ہے؟ایسا جگرے والا کون ہو گا جو گاہکوں کے کپڑوں کی پروا نہ کرتے ہوئے اعتکاف کرے