سید عمران
محفلین
نہیں۔۔۔اگر کپڑے سلائی کے لئے لے لے اور عید سے پہلے واپس کرنے کا وعدہ کر لیا ہو اور ایفائے عہد کا کوئی انتظام نا کیا ہو تو کیا اعتکاف میں بیٹھنا درست ہے؟
اعتکاف سنت ہے اور وعدے کی پاس داری فرض۔۔۔
کوئی ساری عمر اعتکاف میں نہیں بیٹھا تو قیامت کے دن پوچھ نہیں ہوگی۔۔۔
لیکن وعدہ پورا نہ کرنے کا سوال ہوگا اور وعدہ خلافی کی سخت سزا ملے گی!!!