زندگی میں پہلی بار وزیر اعلیٰ نے سچ بولا!
یہ تصویر بیٹے نے کھینچی۔
اور یہ کہ، مطلقہ افراد کو دیکھتے ہی گولی مار دی جائے گی۔
فوری طور پر اس رومانوی جوڑے کو گھر منتقل کیا جانا چاہیے۔اردو کا جنازہ، وہ بھی "دھمکی" کے ساتھ!
اتنی نمایاں غلطی، جلی حروف میں لکھے جانے کے باوجود پکڑ میں نہ آسکی، حیرت ہے۔اردو کا جنازہ، وہ بھی "دھمکی" کے ساتھ!
اللہ ہی جانے کونسے پبلشرز ہیں مگر شاعرہ کا نام لوح پر جگمگا رہا ہے ان کو بھی دیکھ لینا چاہیئے تھا۔اتنی نمایاں غلطی، جلی حروف میں لکھے جانے کے باوجود پکڑ میں نہ آسکی، حیرت ہے۔
یہ کون سا پبلشر ہے؟
آپ سے یہ توقع تو نہ تھی کہ ایسی کتاب خریدیں گے۔اردو کا جنازہ، وہ بھی "دھمکی" کے ساتھ!
اردو کا جنازہ، وہ بھی "دھمکی" کے ساتھ!
ہو سکتا ہے یہ طب کی کتاب ہو اور کاتب سے غلطی کہیں اور ہو گئی ہو۔
جونسا بھی ہے چٹا ان پڑھ لگ رہا ہےیہ کون سا پبلشر ہے؟
ارے صاحب میں تو ایسی کتابوں کے قریب بھی نہیں پھٹکتا۔ میں "سوشل ڈسٹنسگ" پر کئی دہائیوں سے عمل پیرا ہوں۔آپ سے یہ توقع تو نہ تھی کہ ایسی کتاب خریدیں گے۔
اردو کا جنازہ بالکل ٹھیک کہا آپ نے ۔اللہ ہی جانے کونسے پبلشرز ہیں مگر شاعرہ کا نام لوح پر جگمگا رہا ہے ان کو بھی دیکھ لینا چاہیئے تھا۔
شاعرہ اس شعر میں قبا کے بعد '' کاما'' لگانے پر مصر ہیں!!!شاعرہ کیا خاک پکڑتیں کتابت کی غلطی کو ۔ انہوں نے تو بندِ قبا کو بھی مؤنث لکھا ہے
اغلب امکان ہے کہ یہاں بندِ قبا کی ترکیب استعمال نہ کی گئی ہو۔ یہاں شاعرہ کی جانب سے قدرے بے باکی کے ساتھ محبوب کو جاناں کہہ کر مخاطب کیا گیا ہے اور گمان غالب ہے کہ محبوب کا نام بندے میاں ہو گا۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اس غیر متوقع اور قدرے نازک صورت حال کے پیش نظر یہ مشورہ مفت دے چکے ہیں کہ اس رومانوی جوڑے کو فوری طور پر پبلک پلیس سے گھر منتقل کیا جاوے۔اردو کا جنازہ، وہ بھی "دھمکی" کے ساتھ!
اتنی بے باک تشریح پر یہ کتاب آپ کی ہوئی!!!اغلب امکان ہے کہ یہاں بندِ قبا کی ترکیب استعمال نہ کی گئی ہو۔ یہاں شاعرہ کی جانب سے قدرے بے باکی کے ساتھ محبوب کو جاناں کہہ کر مخاطب کیا گیا ہے اور گمان غالب ہے کہ محبوب کا نام بندے میاں ہو گا۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اس غیر متوقع اور قدرے نازک صورت حال کے پیش نظر یہ مشورہ مفت دے چکے ہیں کہ اس رومانوی جوڑے کو فوری طور پر پبلک پلیس سے گھر منتقل کیا جاوے۔
گویا آپ نے بھی کتاب کی کم از کم ایک عدد کاپی رکھی ہوئی ہے!اتنی بے باک تشریح پر یہ کتاب آپ کی ہوئی!!!
ویسے اصل کتاب کا سر ورق یہ رہا۔ ارے، نقل تو اصل سے بہتر لگ رہی ہے۔اردو کا جنازہ، وہ بھی "دھمکی" کے ساتھ!