یاسر حسنین
محفلین
باقی سارے نامحرم ہیں نا... اس لیے۔مریم کی بھی تصویر شامل کر دیتے، اسے کیوں چھوڑ دیا؟
باقی سارے نامحرم ہیں نا... اس لیے۔مریم کی بھی تصویر شامل کر دیتے، اسے کیوں چھوڑ دیا؟
اس مضحکہ خیز عدالتی نظام کا اب کیا کیا جا سکتا ہے۔یہ تو ۱۷ سال بعد زندہ جاوید بری ہو گئے ہیں، ملتان میں ۱۹ سال بعد فیصلہ آیا تھا کہ دونوں ملزمان کو بری کیا جاتا ہے، جبکہ ان کو دو سال پہلے یعنی کہ ۱۷ سال کیس چلنے کے بعد پھانسی دے دی گئی تھی۔
شرم کرو حیا کرو، جرمنی جا کر بالکل جرمن بن گئے ہو۔ساتھ میں "سواستکا" کا نشان بھی موجود ہے۔
شرم کرو حیا کرو، جرمنی جا کر بالکل جرمن بن گئے ہو۔
ہر چیز کی زیادتی نقصان دہ ہوتی ہے۔
خاوند کا فرض ہے کہ وہ بیوی کی ”ہر ضرورت“ کا خیال رکھے۔
فائیو جی سے بھی آگے کی ٹیکنالوجییہ کون سی سائینس ہے بھئی؟
کون سا بیانیہ خالد بھائی ؟یہ بیانیہ ہے کس کا؟
کون سا بیانیہ خالد بھائی ؟