محمد وارث

لائبریرین
مبلغ یک صد روپیہ سکہ رائج الوقت فی شعر: پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی۔ :)

109939381_3084556511658669_4764696123269741462_o.jpg
 
محمد وارث

لائبریرین

فہد اشرف

محفلین

محمد وارث

لائبریرین
بائیں کروٹ یا پیٹ کے بل لیٹنے والوں کا کیا حشر کرے گا یہ؟
اللہ ہی جانے کیا کرے گا۔ مجھے تو لگتا ہے اس گدے پر جو کوئی بائیں کروٹ لیٹے گا اس کو یا تو یہ چٹکیاں کاٹے گا یا کوئی جہنم کی وعید سنا دے گا اور لیٹنے والا بیچارہ خود بخود دائیں طرف کروٹ لے لے گا۔:)
 
یہ ان کی آفیشل ویب سائٹ ہے جس پر اسے میٹرس کی تفصیل درج کی ہوئی ہے، ایک جملہ دیکھیے:
The Saha is Pakistan’s First Islamic Mattress engineered for people who sleep on their back or their right side which is the Islamic way for sleeping.
دائیں کروٹ یا کمر کے بل تو کسی بھی جگہ پر لیٹا جا سکتا ہے۔میں خود دائیں کروٹ سوتا ہوں۔ خیر لفظ engineered کے بعد اب کوئی کیا کہے۔ مجھے تو یہ پبلسٹی سٹنٹ لگتا ہے اور وہ اس میں کامیاب بھی ہو گئے ہیں کہ بی بی سی پر مضمون چھپ چکا ہے۔
 
زیک

مسافر
یہ ان کی آفیشل ویب سائٹ ہے جس پر اسے میٹرس کی تفصیل درج کی ہوئی ہے، ایک جملہ دیکھیے:
The Saha is Pakistan’s First Islamic Mattress engineered for people who sleep on their back or their right side which is the Islamic way for sleeping.
بائیں اور دائیں طرف سونے میں میٹرس کے نقطہ نظر میں کیا فرق ہے؟
 
محمد وارث

لائبریرین
مجھے تو یہ پبلسٹی سٹنٹ لگتا ہے اور وہ اس میں کامیاب بھی ہو گئے ہیں کہ بی بی سی پر مضمون چھپ چکا ہے۔
یہ سو فیصد پبلسٹی سٹنٹ ہے چوہدری صاحب، جتنی پبلسٹی ان کو مل گئی اس کے لیے ان کو ریگولر میڈیا پر کروڑوں روپے خرچ کرنے پڑتے جو انہوں نے ایک جملے سے بچا لیے۔گویا بہت سے اور لوگوں کی طرح انہوں نے بھی دنیا کے سکوں کے لیے اسلام کا نام اور اپنی آخرت بیچی، شرم "ان" کو مگر نہیں آتی۔
 
کنگ سائز بھی ان کے ویب سائٹ کے مطابق 6 فٹ چوڑا ہے۔ اسے پانچ لوگوں میں تقسیم کریں تو 14 انچ فی بندہ یا بندی۔
پانچ کے پانچ دائیں کروٹ لیٹنے سے کچھ نا کچھ انچز پھر بھی بچ جائیں گے۔ گدے کے اسلامی ہونے کی وجہ سمجھ آ گئی۔ سبحان اللہ۔
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
پانچ کے پانچ دائیں کروٹ لیٹنے سے کچھ نا کچھ انچز پھر بھی بچ جائیں گے۔ گدے کے اسلامی ہونے کی وجہ سمجھ آ گئی۔ سبحان اللہ۔
چوہدری صاحب، ویب سائٹ ھذا کے مطابق دائیں کروٹ کے ساتھ ساتھ گدے پر سیدھا لیٹنا بھی سونے کا اسلامی طریقہ ہی ہے! :)
The Saha is Pakistan’s First Mattress engineered for people who sleep on their back or their right side which is the recommended Islamic way for sleeping.
 
میرا خیال ہے ' یا ' کے بعد والے طریقے کو اسلامی کہا گیا ہے، کمر والوں کے لیے تو Engineered کیا گیا ہے۔
 
Top