معلوم نہیں۔ جہالت کو دیکھ کر شنید ہے اُمت اخبار ہی ہوگا۔کون سی اخبار ہے یہ؟
یخ سرد کا اشتہار تو ملاحظہ کرلیا برادرم جاسم محمد ! اب یخ گرم کا اشتہار بھی چسپاں ہونا چاہئیے ۔
یورپ میں ہوتا تو قوس قزاح والوں نے کیس کردینا تھا۔
ان ڈمپروں نے ٹیکسلا، واہ اور حسن ابدال کے رہائشیوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ روزانہ ہی مقامی سوشل میڈیا پر کسی نا کسی جان لیوا حادثے کی اطلاع نظر آتی ہے۔