مرنا لازم ہے جناب صحت کارڈ کے واسطے 🤣🤣🤣🤣🤣
اس گھر کو آگ لگی ، گھر کے چراغ سے 🙄🤭😂
ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں تھوڑا وقفہ کردیتے۔ اور اوپر لکھ دیتے۔ اصل شناختی کارڈ، ب فارم ساتھ لائیں اور ہم دیں گے آپ کو ڈیتھ سرٹیفکیٹ۔
غور سے لوگو کو دیکھیں تو اس میں ٹھیک لکھا ہوا ہے۔اس گھر کو آگ لگی ، گھر کے چراغ سے 🙄🤭😂
دارالعلوم محمودیہ کے باہر ، یہ شعر درج ہے
یہ دیوار دراصل پردہ ہے ، اس کے پیچھے باتھ روم ہیں
جسے غریبوں کا سیب کہا جاتا تھا وہ بھی بیچاری 70 روپے کلو ہوگئی ہے 🥕🥕🥕🥕🥕🥕
مجھے تو یہ ڈھکن اتروائی کی تقریب لگتی ہے۔ ذرا ڈھکن کی حالت تو ملاحظہ ہو۔
نوٹ: گاجر کا سیزن ختم ہونے پر خشک خون کے ساتھ گزارا کیا جائے۔