مخلص شوہر ابو صباح نے یہ نہیں بتایا کہ خیریت اور سلامتی کے ساتھ کون سے جہان میں ملیں گے!
جاسمن بہن بات صرف ٹانگنے کی ہوتو بجلی کا کنکشن نکال کر ٹانگ سکتے ہیںعبدالقدیر 786 سے پوچھنا چاہیے کہ بجلی کے بورڈ پہ چابیاں ٹانگی جا سکتی ہیں؟ بے شک ساتھ میں لکڑی کا ڈنڈا بھی ٹانگ دیا جائے۔
اب آئی بات سمجھ میں آپ کی استانی صاحبہ!!!ویسے یہ سب کرنے میں دھیان رکھا جائے کانپیں ٹانگ بھی سکتی ہیں
میرے ہر جملے پر خاصہ غور وفکر کیا گیا ہےاب آئی بات سمجھ میں آپ کی استانی صاحبہ!!!
آپ کا ہر قول اتنی گہرائی لیے ہوتا ہے کہ ماہر سے ماہر غوطہ خور کا بچنا محال ہوجاتاہے...میرے ہر جملے پر خاصہ غور وفکر کیا گیا ہے
اور آپ ؟آپ کا ہر قول اتنی گہرائی لیے ہوتا ہے کہ ماہر سے ماہر غوطہ خور کا بچنا محال ہوجاتاہے...
ہمارے ایک پوشیدہ بھیا کب سے آپ کے اقوال زریں کے بحر بے کراں میں غوطہ زن ہوئے گمنامی میں ڈوبے پڑے ہیں!!!
ہم ہلکے ہیں اوپر ہی اوپر تیر رہے ہیں!!!اور آپ ؟
آپ کچھ زیادہ ہی ہلکے ہیںہم ہلکے ہیں اوپر ہی اوپر تیر رہے ہیں!!!
یہ کون سا ہلکے ہے؟ وضاحت کی جائے تاکہ کنون حرکت میں آسکے ۔آپ کچھ زیادہ ہی ہلکے ہیں
آپ نے صحیح پہچانا، یہاں فس فساد کی مختصر فارم لگ رہی ہے!کنون کو مفتی صاحب کے لئے حرکت میں نہ لائیں ۔یہ انتہائی شریف الفس انسان ہیں ۔۔
جی آ، جی آ...آپ کچھ زیادہ ہی ہلکے ہیں
یہ ہل کے کو ملا کر لکھا جارہا ہے...یہ کون سا ہلکے ہے؟ وضاحت کی جائے تاکہ کنون حرکت میں آسکے ۔