جاسمن

لائبریرین
IMG20230427204048.jpg

نوٹ بک
 
جاسمن

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ابھی چوتھی کی گنجائش ہے۔
ضرورت مند اس تعویذ کو نام کی تبدیلی کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔
آہ! نیرنگ خیال کی تجویز پہ آستانہ کھولا ہوتا تو آج یہ تیر بہدف تعویذ کام آتا۔ افوہ! کتنا بڑا پچھتاوا!!!
سچ کہا بٹیا ۔
ہم دونوں نے نین بھیا کی بات نہ مانی ہم دونوں نے ۔۔
 
محمد وارث

لائبریرین

نیرنگ خیال

small_pachhtawe-shafiqur-rahman-ebooks-1.jpg
 
علی وقار

محفلین
غائب دماغ افراد کے لیے سب سے اہم ہدایت آخر میں درج ہے۔ ایسے افراد کے پاس موبائل کا ہونا ضروری ہے، اور اس میں بیلنس کا ہونا بھی شرط ہے وگرنہ سزا یا انعام کے طور پر لائبریری میں قید ہونا پڑے گا۔
library-rawalpindi.jpg
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
یہ ارشد ہے، یا ٹوٹ بٹوٹ۔ میرا مشاہدہ ہے کہ ہر تعویذ لکھنے والے کی ہینڈ رائٹنگ اور ڈرائینگ ایسی ہی ہوتی ہے کم و بیش؛ وجہ نا معلوم۔
وجہ نامعلوم کیوں بالکل معلوم...
جیسے تمام ڈاکٹرز کی ہینڈ رائٹنگ ایک جیسی ہوتی ہے!!!
 
Top