ان قہقہہ جات کی بدولت ہمارا جو سیر بھر خون بڑھا ہے، اس کا ثواب تو آپ کو ہی جائے گا ۔
پینٹیئم کی ڈیزائنر ٹیم اس اشتہار کو دیکھ لے تو آتما ہتھیا کر لے۔یہ اشتہار پینٹیم بنانے والے اسرائیلیوں کو خودکش بمباروں کی جگہ استعمال کروائیں
ایہہ تے کمال شمال اے جناب۔