عبیر خان

محفلین
کچھ مزید
funny%2Bpakistan%2Bwallpapers%2B%252824%2529.jpg


funny%2Bpakistan%2Bwallpapers%2B%252810%2529.jpg


funny%2Bpakistan%2Bwallpapers%2B%25287%2529.jpg


funny%2Bpakistan%2Bwallpapers%2B%252832%2529.jpg


Funny+pakistan+pics2.jpg
حد تو گئی ہے۔ :)
 
کل تو تمام ٹی وی چینلز اس چمچہ گیری میں برابر کے شریک تھے۔ ۲۰۰ کروڑ آبادی والے ملک میں اگر کچھ کل ہو رہا تھا تو وہ تھا میاں موٹروے شریف کا آپریشن۔
لیکن یہ لیول کسی نے حاصل نہیں کیا ہو گا.
کہ نواز شریف خود پڑھ کر بھی شرمندہ ہو جائے. کہ یہ زیادہ ہو گئی.
 
وزیرِ اعظم کی کامیاب سرجری کی اطلاع اور وہ بھی تن تنہا؟
یہ جوئے شیر تو پھولن دیوی بھی نہ لا سکتی!
خدا رحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
وزیرِ اعظم کی کامیاب سرجری کی اطلاع اور وہ بھی تن تنہا؟
یہ جوئے شیر تو پھولن دیوی بھی نہ لا سکتی!
خدا رحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
جس طرح روداد بیان کی گئی ہے وہ ٹیلی فون کا ریسیور ہی بیان کر سکتا ہے.
 
Top