قیصرانی
لائبریرین
شاید شادی کا شوق چڑھا ہوا ہےنیازی صاحب کو کنٹینر کا بہت شوق ہے۔ پھر سے کچھ شغل میلہ لگانا چاہ رہے ہیں۔
شاید شادی کا شوق چڑھا ہوا ہےنیازی صاحب کو کنٹینر کا بہت شوق ہے۔ پھر سے کچھ شغل میلہ لگانا چاہ رہے ہیں۔
کنٹینر اور شادی کا کوئی نا کوئی جوڑ ہے سہی۔ دیکھیے اس بار حسن نثار کی مادر ملت کہاں سے برآمد ہوتی ہے۔شاید شادی کا شوق چڑھا ہوا ہے
ہاہاہاہاہاخادمِ اعلیٰ نے سائیں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا.
پاناما کے بینکوں میں قومی ورثہ بنایا تو ہے۔ اب اور کہاں کہاں بنائیںخادمِ اعلیٰ نے سائیں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا.
ناروے میں سارا سال ٹھنڈیانی کھانے کے بعد میرا نہیں خیال مجھے اس مقام تک جانے کی ضرورت ہے
بڑی سہولیات دی ہیں کھانا بیچ کر یہ بھی احسان نہ کرےہمارے فلیٹ کے پاس ایک ہوٹل کا اشتہار۔۔۔
ان میں سے کچھ ہی ایسے ہیں جو لوگوں نے خود تصویر کھینچ کر پوسٹ کئے ہیں۔ زیادہ تر فیس بک، ٹوئٹر سے ہی ملتے ہیں۔قہقہقہقہہ۔ مجھے تو یہ حیرت ہے کہ یہ اشتہارات آپ لوگوں کو مل کہاں سے رہے ہیں!
سڑک پر نظریں دوڑاتا رہتا ہوں کہ یہاں پوسٹ کروں، لیکن کچھ ملتا ہی نہیں!
شاید یہ میٹرس ہوگا جو کسی نے مسٹرس لکھ دیا
Yeah! You got itشاید یہ میٹرس ہوگا جو کسی نے مسٹرس لکھ دیا
شکریہYeah! You got it
نستعلیق انگلش اس لیے نہیں لکھ پایا کہ yeahکو اردو میں لکھنا نہیں آ رہا تھا۔۔۔ ییہ۔ ییہ۔ یییہ ۔
ہاہاہا، لاہور میں چند بار گیا تھا گلوریا جینیز پر، ان کی بلیک کافی خاصی مناسب ہےچلو چلو گلوریا جینز چلو