قیصرانی
لائبریرین
ایک دوست نے یہ بھیجی تھی تصویر، مجھے اون پیمنٹ پر ہنسی آئی تھی
ایک دوست نے یہ بھیجی تھی تصویر، مجھے اون پیمنٹ پر ہنسی آئی تھی
خوش اخلاقی پر اشتہار دینا تو بنتا ہے۔ شاید پہلا بندہ تھا جسنے اون پیمنٹ گاڑی خریدیایک دوست نے یہ بھیجی تھی تصویر، مجھے اون پیمنٹ پر ہنسی آئی تھی
اون پیمنٹ میں دو لاکھ اچھی خاصی بڑی رقم ہے۔ ڈاکٹر صاحب سے 45 دن صبر نہیں ہوا یا پھر اشتہار لگنے کی خوشی میں دو لاکھ پھونک گئے ہیںخوش اخلاقی پر اشتہار دینا تو بنتا ہے۔ شاید پہلا بندہ تھا جسنے اون پیمنٹ گاڑی خریدی
خوش اخلاقی پر اشتہار دینا تو بنتا ہے۔ شاید پہلا بندہ تھا جسنے اون پیمنٹ گاڑی خریدی
یہ المیہ ہے کہ پاکستان میں تقریباً تمام ہی سپیشلسٹ ڈاکٹرز اپنی گاڑی خود نہیں خریدتے۔ ڈی ایچ کیو لیول پر ڈپلومہ ہولڈرز کو ہونڈا سوک، ٹو ڈی اور کرولا عام ملتے دیکھی ہیںاون پیمنٹ میں دو لاکھ اچھی خاصی بڑی رقم ہے۔ ڈاکٹر صاحب سے 45 دن صبر نہیں ہوا یا پھر اشتہار لگنے کی خوشی میں دو لاکھ پھونک گئے ہیں
اس کا مطلب اضافی رقم ہے۔ جو "ضائع" کرنا یہاں عام بات ہے۔خوش اخلاقی پر اشتہار دینا تو بنتا ہے۔ شاید پہلا بندہ تھا جسنے اون پیمنٹ گاڑی خریدی
کاش کوئی جا کر جلد از جلد یہ اسکول بند کروا دے۔۔۔علاقہ میں "خود کشی" کی لہر دوڑ گئی
ملتانیوں کو ٹیگ کریں، شاید کوئی کر ہی آئے۔کاش کوئی جا کر جلد از جلد یہ اسکول بند کروا دے۔۔۔
اگر بچے اسی طرح پوزیشن لیتے رہے تو ایک دن سارا علاقہ خود کشی کے سبب ویران ہوجائے گا!!!
اب ذرا سوچیے کہ خبر سنتے ہی اگر یہ سچ مچ کی لہر دوڑ رہی ہوتی تو کیسا منظر دکھائی دیتاعلاقہ میں "خود کشی" کی لہر دوڑ گئی
خبر کا عنوان بتا رہا ہے کہ دراصل اس طالبِ علم کی پوزیشن پر دیگر طلبہ کو خودکشی کا اعزاز حاصل ہوا.علاقہ میں "خود کشی" کی لہر دوڑ گئی
آپ نے غالباً یہ تصویر پوسٹ کی؟
واہ واہ! سبحان اللہ
جی یہی تھی۔ ۔
آپ نے غالباً یہ تصویر پوسٹ کی؟
اوپری تصویر میں پھر اس کے نیچے چینی زبان میں لکھنے کیا وجہ؟
اب ہولے ہولے چینی زبان جو پاکستان میں آرہی ہے۔ اس لیے ابھی سے عادت ڈالی جارہی ہے۔اوپری تصویر میں پھر اس کے نیچے چینی زبان میں لکھنے کیا وجہ؟
Non fornes aar ollowed to antar
ایبٹ آباد شہر کی بائی پاس شاہراہ زیر تعمیر ہے جو میرے خیال میں سی پیک کا حصہ ہے۔اوپری تصویر میں پھر اس کے نیچے چینی زبان میں لکھنے کیا وجہ؟
نیازی صاحب کو کنٹینر کا بہت شوق ہے۔ پھر سے کچھ شغل میلہ لگانا چاہ رہے ہیں۔
مبارک ہو! مبارک ہو!
مہلت کی دوسری سالگرہ مبارک ہو