قیصرانی
لائبریرین
آج ہی ایک دوست نے بھیجا تھا، مزہ آ گیاگو یہ نہ کوئی اشتہار ہے نہ پوسٹر لیکن اپنی مثال آپ ہے
آج ہی ایک دوست نے بھیجا تھا، مزہ آ گیاگو یہ نہ کوئی اشتہار ہے نہ پوسٹر لیکن اپنی مثال آپ ہے
میڈیسینل کے بعد اب پیش ہے انوائرمنٹل کینابس
اناٹومی پڑھاتا ہوگااس کی "معنویت" پر ذرا غور فرمائیے۔
یقینااناٹومی پڑھاتا ہوگا
اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے؟؟؟اس کی "معنویت" پر ذرا غور فرمائیے۔
بہت خوبایں کمال شمال است
چلیں نہیں ہنستے، لیکن ڈاکٹر کا مطلب "ڈنگر دار" ہے کیا؟اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے؟؟؟
ایم بی بی ایس ۔۔۔
یعنی ۔۔۔
ماسٹر آف بچھڑا بوٹی سائنس!!!
یہ اصل میں پہلے ڈاکیے تھے اور ٹر ٹر بہت کیا کرتے تھے۔۔۔چلیں نہیں ہنستے، لیکن ڈاکٹر کا مطلب "ڈنگر دار" ہے کیا؟
اناٹمی میں کھال ہی اتار دی.اناٹومی پڑھاتا ہوگا
تصحیح: اناٹومی پڑھاتے پڑھاتے کھال ادھیڑ دی، الٹا لٹکا دیا، وغیرہ وغیرہاناٹمی میں کھال ہی اتار دی.