محمد تابش صدیقی
منتظم
ان تین میں سے 2 ہی شاعر ہیں۔ تیسرا مفت میں مارا جاتا ہے۔بس تین ہی !!!
یہاں خواتین شعراء نہیں ہیں !
ان تین میں سے 2 ہی شاعر ہیں۔ تیسرا مفت میں مارا جاتا ہے۔بس تین ہی !!!
یہاں خواتین شعراء نہیں ہیں !
ان تین میں سے 2 ہی شاعر ہیں۔ تیسرا مفت میں مارا جاتا ہے۔
آج کل کوئی بھی مفت میں نہیں مارا جاتا۔ان تین میں سے 2 ہی شاعر ہیں۔ تیسرا مفت میں مارا جاتا ہے۔
ایک آدھ دفعہ تک بندی کر لینے سے کوئی شاعر بنتا ہوتا تو آدھا پاکستان شاعر ہے۔آج کل کوئی بھی مفت میں نہیں مارا جاتا۔
ثبوت پیش کروں بھیا؟
تک بندیایک آدھ دفعہ تک بندی کر لینے سے کوئی شاعر بنتا ہوتا تو آدھا پاکستان شاعر ہے۔
میں اسے شٹرنگ کا کام کرنے والوں کا محلہ سمجھتا ہوں۔ملاحوں یا کشتی کھینے والوں کا محلہ
امریکی بھی حد ہی کر دیتے ہیں
شاید ایسا ہی ہو۔ شکریہمیں اسے شٹرنگ کا کام کرنے والوں کا محلہ سمجھتا ہوں۔
طریقہ اپنا اپنا ہے۔۔۔
حیرت انگیز !
اس میں اعتراض والی یہ بات ہے کہ اس کو "سرکاری خزانے" سے روپیہ دیا جا رہا ہے اور بس۔سب پاکستانیوں کی طرح یہ بھی روپیہ بنا رہا ہے۔۔۔
طریقہ اپنا اپنا ہے۔۔۔
اس میں اعتراض کیا؟؟؟
سرکاری خزانے میں یہ کوئی پہلی اور آخری خیانت تو نہیں؟؟؟اس میں اعتراض والی یہ بات ہے کہ اس کو "سرکاری خزانے" سے روپیہ دیا جا رہا ہے اور بس۔
فیر مٹی پاؤ جناب۔سرکاری خزانے میں یہ کوئی پہلی اور آخری خیانت تو نہیں؟؟؟
سرکاری لوگوں پر یا سرکاری خزانے پر؟؟؟فیر مٹی پاؤ جناب۔
سرکاری خزانے میں یہ کوئی پہلی اور آخری خیانت تو نہیں؟؟؟
اور بقول سیاستدانوں کے۔۔۔؎ ہر جرم تیرے شہر میں دستور ہو گیا
"حرام خوروں" اور "حرام کاروں" پرسرکاری لوگوں پر یا سرکاری خزانے پر؟؟؟