یہ میرے ایک دوست کے کولیگ کا شادی کارڈ ہے. ڈاؤنلوڈ کیا تھا یہاں پوسٹ کرنے کے لیے. رہ گیا.
چلیں ایک راز کی بات بتاتا ہوں۔ چونکہ سیالکوٹ ایئر پورٹ کی طرح ایئر سیال کے بھی درجنوں مقامی صنعت کار ڈائریکٹرز ہیں سو ان نوکریوں کے ضمن میں سب ڈائریکٹران کو ایک ای میل بھیجی گئی تھی کہ اپنے حلقہ احباب کو ان نوکریوں کے لیے بھیجیں۔ لیکن نوکری عموما اہل افراد کو ملتی ہے کیونکہ ایک دو کی بجائے ایک بڑا سا پینل انٹرویو کرتا ہے، ظاہر ہے ان کی آپس میں شکر رنجیاں بھی ہوتے ہیں سو کسی ایک کے چہیتے پر سب متفق نہیں ہو پاتےیہ اشتہار پرمزاح کے زمرے میں تو نہیں آتا، لیکن حیران کن کے زمرے میں ضرور جگہ پا سکتا ہے۔
کوالیفیکیشن خصوصاً سکِلز ملاحظہ کیجئے۔
یہ اردو محفل ہے سر فیس بک نہیں، یہاں تو یوں ہونا چاہیئے تھا کہ
وارث بھائی صرف بحث نہیں "مذہبی بحث" کہیں۔یہ اردو محفل ہے سر فیس بک نہیں، یہاں تو یوں ہونا چاہیئے تھا کہ
اگر آپ کا معطل ہونے کو جی کرے تو کسی سے" بحث" کر لیں
پرمزاح است و بہت استیہ اردو محفل ہے سر فیس بک نہیں، یہاں تو یوں ہونا چاہیئے تھا کہ
اگر آپ کا معطل ہونے کو جی کرے تو کسی سے" بحث" کر لیں
مذہبی اور سیاسی بھی۔ ویسے مذہب اور سیاست کو نکال دیں تو باقی یا تو "بحور و عروض" بچتے ہیں یا پھر ایک جملے کے لطائفوارث بھائی صرف بحث نہیں "مذہبی بحث" کہیں۔
یہ کوشش تو پاکستان میں جاری و ساری ہےاور اگر بلاک کرنے کے بعد بھی غصہ ٹھنڈا نہ ہو تو ب کی جگہ ہ لگانے کی کوشش بھی کی جا سکتی ہے
سرکار، "ٹو" چوہدری صاحب اور "سی سی" مجھے کرنا تھا، یہ چوہدری چراغ دین صاحب کی تیسری شادی ہے، زیادہ نزدیکی تو اپنے چوہدری صاحب ہوئے نا ان کے، ہر حوالے سے
ویسے یہ شادی کارڈ اپنی زوجہ محترمہ کی فیس بُک وال پر پوسٹ کرنے جا رہا ہوں، قطع نظر اس کے کہ آج شام میرے ساتھ کیا سلوک ہوگا
قسمے باقی سارے سات آٹھ درجن فدائین 'بی سی سی' میں ہونے ہیں۔سرکار، "ٹو" چوہدری صاحب اور "سی سی" مجھے کرنا تھا، یہ چوہدری چراغ دین صاحب کی تیسری شادی ہے، زیادہ نزدیکی تو اپنے چوہدری صاحب ہوئے نا ان کے، ہر حوالے سے
وہ تو لپٹن کی چاہ تھی۔۔۔کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی ۔۔۔
ہونا کیا ہے جیقطع نظر اس کے کہ آج شام میرے ساتھ کیا سلوک ہوگا