جیتو پاکستان ڈسکہ ایپی سوڈ
پی ایس: یہ مراسلہ خالصتاً غیرسیاسی نیت سے پوسٹ کیا گیا ہے۔
حوصلہ افزائی ہونی چاہیے.
اشتہار دینے والا بزنس مین 31 سال کا ہے یہ بھی یاد رکھیںسیالکوٹ میں تو محمد وارث بھی رہتے ہیں
اشتہاروں میں کچھ کمی بیشی تو ہوتی ہی ہےاشتہار دینے والا بزنس مین 31 سال کا ہے یہ بھی یاد رکھیں
انیس، بیس کو کمی بیشی کہہ سکتے ہیں لیکن تیس، اور ساٹھ کو تو سراسر جھوٹ کہا جائے گااشتہاروں میں کچھ کمی بیشی تو ہوتی ہی ہے
ساٹھ سال کا کون ہے؟انیس، بیس کو کمی بیشی کہہ سکتے ہیں لیکن تیس، اور ساٹھ کو تو سراسر جھوٹ کہا جائے گا
شادی = قانونی بے حیائی
اگر بے حیائی اسی طرح بڑھتی رہی تو؟
آپ کے اپنی شادی کے بارے میں بهی یہی خیالات ہیں ؟شادی = قانونی بے حیائی
میں نے ایک شادی نہیں ، بلکہ ایک ساتھ کئی کئی شادیاں رچانے کو قانونی بے حیائی کہا تھا۔ فرق سمجھیںآپ کے اپنی شادی کے بارے میں بهی یہی خیالات ہیں ؟
ایک سے زائد شادیوں سے اختلاف رکھنے کے باوجود یہ سمجھ نہیں آئی کہ یہ بے حیائی کیسے ہے۔میں نے ایک شادی نہیں ، بلکہ ایک ساتھ کئی کئی شادیاں رچانے کو قانونی بے حیائی کہا تھا۔ فرق سمجھیں
ایک پارٹنر کے ہوتے ہوئے مزید رکھنے کو کم از کم میں تو بے حیائی سمجھتا ہوں، خواہ وہ چھپ چھپا کر ہو یا شادی کا نام دیکر لیگلائز کر لیا گیا ہوایک سے زائد شادیوں سے اختلاف رکھنے کے باوجود یہ سمجھ نہیں آئی کہ یہ بے حیائی کیسے ہے۔