محمد وارث
لائبریرین
ویسے تو ولیمے کے پلاؤ کے بعد اگر فاتحہ بھی ہو جائے تو کچھ حرج نہیںہونا کیا ہے جی
پلاؤ کھائیں گے احباب، فاتحہ ہو گا
ویسے تو ولیمے کے پلاؤ کے بعد اگر فاتحہ بھی ہو جائے تو کچھ حرج نہیںہونا کیا ہے جی
پلاؤ کھائیں گے احباب، فاتحہ ہو گا
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گیویسے تو ولیمے کے پلاؤ کے بعد اگر فاتحہ بھی ہو جائے تو کچھ حرج نہیں
کم از کم "چار" چراغیہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی
آپ کی طرف سے اب پروف آف لائف کی ضرورت ہے۔ویسے یہ شادی کارڈ اپنی زوجہ محترمہ کی فیس بُک وال پر پوسٹ کرنے جا رہا ہوں، قطع نظر اس کے کہ آج شام میرے ساتھ کیا سلوک ہوگا
مجھے تو لگتا ہے بس رخصتی ہی ہو گیویسے تو ولیمے کے پلاؤ کے بعد اگر فاتحہ بھی ہو جائے تو کچھ حرج نہیں
وہ ایک ٹینٹ سروس والوں ( شاید ممتاز ) کی تصویر دیکهی تهی، ان سے رابطہ کر لیں۔ویسے تو ولیمے کے پلاؤ کے بعد اگر فاتحہ بھی ہو جائے تو کچھ حرج نہیں
یہ کم بخت، نامراد عشاق ، سخت جان بھی ہوتے ہیںآپ کی طرف سے اب پروف آف لائف کی ضرورت ہے۔
جنگ عظیم اول کے زمانے کا اشتہار۔نوٹ: یہ اُس زمانے کا اشتہار ہے جب فوج میں بھرتی ہونے کے لیے دایاں ہاتھ کٹوانا لازم تھا ۔۔۔!!!
روشنیوں کے زمانے میں آوارہ اور بجهے ہوئے چراغوں کو عارضی لو مہیا کیے رکهنے والی معصومانہ صلاحیتوں کا اظہار نا فرمایا جائے تو اندهیروں کے زمانے میں ایک چهوڑ چار چراغوں کی لو بهی کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔یہاں تو لوگوں کی لو ایک ہی چراغ سے گل ہوئی جارہی ہے...
ہمیں اشتہار سے زیادہ بندوق کی قیمت نہیں بھا رہیجنگ عظیم اول کے زمانے کا اشتہار۔
پانچویں خصوصیت درج ہونے سے رہ گئی ۔۔۔
چھٹی خصوصیت بھی ہے۔۔۔پانچویں خصوصیت درج ہونے سے رہ گئی ۔۔۔
تمہارا اُردو کو ایک دم چالو بناتا ہے