اگر بے حیائی اسی طرح بڑھتی رہی تو؟
علامات قیامت میں کہیں پڑھا تھا کہ دنیا میں عورتوں کی تعدادآہستہ آہستہ بڑھتی چلی جائے گی اور قیامت وقوع ہونے سے پہلے مرد عورت کا نسبت تناسب 1-50 کا ہو جائے گا۔ بے حیائی کا بڑھنا نوشتہ دیوار ہے جی۔
 
زیک

مسافر

یہ تو کسی پچاس شادیوں کے شوقین نے لکھا ہو گا
 
فہد اشرف

محفلین
علامات قیامت میں کہیں پڑھا تھا کہ دنیا میں عورتوں کی تعدادآہستہ آہستہ بڑھتی چلی جائے گی اور قیامت وقوع ہونے سے پہلے مرد عورت کا نسبت تناسب 1-50 کا ہو جائے گا۔ بے حیائی کا بڑھنا نوشتہ دیوار ہے جی۔
ابھی تو مردوں کا تناسب ہی زیادہ ہے ہمارے یہاں انڈیا میں یہ تناسب 1000 مردوں پہ 940 عورتوں کا ہے۔
 
وہ تو انڈین خود سے لڑکوں کی خواہش میں کر رہے ہیں ورنہ یہاں خواتین کی تعداد مردوں سے کچھ زیادہ ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ خواتین زیادہ عمر تک جیتی ہیں
 
زیب افضل

محفلین
2016-03-20%2007.47.41_zpszc3hx1nv.jpg

یہ اشتہار میں نے آج ہی دیکھا ہے
 
مدیر کی آخری تدوین:

زیک

مسافر
ضروری نہیں کہ شادیوں کے شوقین نے ہی لکها ہو۔

ویسے اگر ایسا ہوتا ہے تو اس کی ممکنہ سائنسی وجہ یا مفروضہ کیا ہو گا ؟
کچھ عرصہ پہلے وائی کروموسوم کے لاکھوں سال بعد ختم ہونے کی خبر سے میڈیا نے مردوں کے اختتام کی بات کی تھی مگر یہ صحیح نہیں

The Incredible Shrinking Sex Chromosome | Quanta Magazine
 
محمد وارث

لائبریرین

سیالکوٹ میں تو محمد وارث بھی رہتے ہیں
اشتہار دینے والا بزنس مین 31 سال کا ہے یہ بھی یاد رکھیں
انیس، بیس کو کمی بیشی کہہ سکتے ہیں لیکن تیس، اور ساٹھ کو تو سراسر جھوٹ کہا جائے گا

یہ خاکسار ان ساری "صِفات" پر کسی نہ کسی طور کھینچ تان کر پورا اتر سکتا ہے، سیالکوٹ کا ہوں، بزنس مین نہ سہی، بزنس مین فیملی میں سے ہوں، اکتیس کا نہ سہی، لگ سکتا ہوں۔ "تعددِ ازدواج" کا جذبہ بھی دل میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔ پہلی بیوی عالمہ فاضلہ نہ سہی لیکن تھوڑا سا جھوٹ یہاں بھی بولا جا سکتا ہے۔ بس ایک ہی اڑچن ہے، "پہلی بیوی۔۔۔۔بخوشی اپنی سوکن بہن کے استقبال کو تیار ہیں"۔ خدا کے واسطے کوئی اس جملے کا کچھ کر دے تو میرا کام بھی بن جائے :)
 
فرقان احمد

اور یوں آپ نے محفل لوٹ لی محترم ۔۔۔۔ !!! :) انتہائی پُرمزاح! :) :) :)
 
Top