محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
عمران خان کا کام ۱۳۵ روپے میں ہوسکتا ہے۔
اولڈ اس گولڈواہ رے! یہ مغل شاہ زادے اور لٹے پٹے راجپوت تو اب بھی سونے کے بھاؤ تُلتے ہیں ۔۔۔!!! ان کے سامنے بٹ، جٹ اور شیخ بھی ہاتھ باندھے کھڑے ہیں ۔۔۔!!!
مگر عمران خان کو 10ارب کی آفر ہے۔عمران خان کا کام ۱۳۵ روپے میں ہوسکتا ہے۔
درست۔ اور خرچ صرف ۱۳۵ کرنے پڑیں گے۔مگر عمران خان کو 10ارب کی آفر ہے۔
بچت آفر ہوئی پھر تو۔مگر خاں صاحب کی سابقہ زوجہ کے مطابق وہ کتوں میں دلچسپی لیتے ہیں۔
بتائیں ہم تمہیں شادی کے بعد کیا ہوگاخاں صاحب کا کیا ہو گاپھر؟
پانامہ لطائف، اشتہارات پوسٹر اور دیگر سیاسی بزرجمہروں کے کرتوتوں وغیرہ کے لیے الگ سے لڑی بنا لیں۔
حکم کی تعمیل ہووووووو!!!!!!پانامہ لطائف، اشتہارات پوسٹر اور دیگر سیاسی بزرجمہروں کے کرتوتوں وغیرہ کے لیے الگ سے لڑی بنا لیں۔
ساتھ میں تالی تو بجائیں جہاں پناہ، مطلب کسی ناظم کو ٹیگ بھی کریںحکم کی تعمیل ہووووووو!!!!!!
پتا ہے نا آپ کو آج کل تالی بجانے کا مطلب...ساتھ میں تالی تو بجائیں جہاں پناہ، مطلب کسی ناظم کو ٹیگ بھی کریں
ضرور بناتا اگر یہ لطائف ہوتے۔پانامہ لطائف، اشتہارات پوسٹر اور دیگر سیاسی بزرجمہروں کے کرتوتوں وغیرہ کے لیے الگ سے لڑی بنا لیں۔
تصویر میں مریم نواز کتنی خوبصورت لگ رہی ہے.
مریم نواز نے سمجھا کہ شائد یورپیئن صحافی بھی صالح ظفر اور عطاالحق قاسمی اور طلعت حسین جیسےلفافے ہیں جس دن یہ رج کے ذلیل نا ہوں ان کو چین نہیں آتا ۔ عبدالقیوم چوہدری یاز
’’اشتہاری‘‘ والا اشتہار ہے، نہ کہ لکس کے صابن والاتصویر میں مریم نواز کتنی خوبصورت لگ رہی ہے.
سڑو سڑو۔۔۔۔۔’’اشتہاری‘‘ والا اشتہار ہے، نہ کہ لکس کے صابن والا
’’اشتہاری‘‘ والا اشتہار ہے، نہ کہ لکس کے صابن والا
سیاسی چٹکلے نام کی لڑی بنا لیں اور اپنا و دیگر انصافیوں کا دکھ درد وہاں ہلکا کر لیا کریں۔ قسمے وئی ہم وہاں ہنسنے رونے آیا کریں گے۔ضرور بناتا اگر یہ لطائف ہوتے۔