فرقان احمد
محفلین
یہ تصویر فیس بُک سے عمار ضیا خان صاحب کی وال سے کاپی۔
کس زمانہ شناس کی تحریر ہے یہ واہ واہ واہ، شادی بیاہ کو "تخریبات" کے ساتھ ملا دینا کسی "لیجنڈ" ہی کا کام ہے، اور پھر اس میں خصوصی "ریات" بھی ہے۔
شادی بیاہ اور دیگر 'تخریبات' ارے واہ! وارث بھیا! کہاں سے ڈھونڈ لاتے ہیں ایسے نوادرات ۔۔۔