یہ کیا چکر ہے بھائی. یہ تو کرسمس میں ہوتا ہے، نقلی داڑھی وغیرہ
ڈاکٹر صاحب لگتا ہے کہ اب ہمارے جلوسوں میں بھی نقلی داڑھی کا چلن ہو رہا ہے تبھی تو اشتہار والے صاحبان انتباہ کر رہے ہیں!یہ کیا چکر ہے بھائی. یہ تو کرسمس میں ہوتا ہے، نقلی داڑھی وغیرہ
اصلی داڑھی کا پتہ لگانا تو ویسے بھی بہت مشکل کام ہے۔ڈاکٹر صاحب لگتا ہے کہ اب ہمارے جلوسوں میں بھی نقلی داڑھی کا چلن ہو رہا ہے تبھی تو اشتہار والے صاحبان انتباہ کر رہے ہیں!
جی ہاں دستِ مُوسیٰ چاہیئے اس کو جانچنے کے لیے!اصلی داڑھی کا پتہ لگانا تو ویسے بھی بہت مشکل کام ہے۔
تعارف تو وہ کروا بھی چکے، متعلقہ زمرہ ملاحظہ فرمائیے۔جب ان کی تعمیر و مرمت مکمل ہوجائے تو ان کا تعارف بھی شائع کردیجیے گا!!!
بھیا، ہمارے پڑوس میں ہی تعمیر کا کام جاری تھا۔ نظر پڑ ہی جاتی ہے۔فرقان احمد صاحب کیا نظر ہے۔
پیٹ کی داڑھی تو ایکس رے میں بھی نظر نہیں آتی۔اصلی داڑھی کا پتہ لگانا تو ویسے بھی بہت مشکل کام ہے۔
تصویر شیئر کرنے کا طریقہ نہیں مل رہامجھے یہاں تصویر شیئر کرنا نہیں آتی ورنہ واٹس ایپ پر کسی نے تصویر بھیجی ہے۔۔۔
سینما پر پوسٹر لگا ہے کہ عید میلاد النبی کی خوشی کے موقع پر چار شو ہوں گے۔۔۔
معاذ اللہ!!!
مثلا کس تصویری ویب سائیٹ پر؟؟؟تصویر کسی تصویری ویب سائیٹ پر لوڈ کیجیئے
پھر اسکا لنک یہاں تصویری لنک پر شیئر کیجئے