فرقان احمد

محفلین
احباب رائے دیں کہ کسے کسے اس پوسٹ پر ٹیگ کیا جاوے۔ :)

tent_free.jpg
 

فرقان احمد

محفلین
احباب رائے دیں کہ کسے کسے اس پوسٹ پر ٹیگ کیا جاوے۔ :)

tent_free.jpg

سب کے دلوں کی ایک آواز۔۔۔
سمجھ تو سب گئے ہوں گے!!!
:jokingly::jokingly::jokingly:

محمد وارث بھائی کی بات تو نہیں ہورہی
آپ اردو محفل کے واحد رکن ہیں، جن کو اس بابت 'کسی قدر' شک گزرا۔ :)
 

سید عمران

محفلین
مزاح برطرف۔۔۔
لیکن ہماری خواتین بطور بیوی، ماں، بہو اور بھاوج کے جس طرح ساری زندگی مسلسل مشقت میں گزارتی ہیں مرد شاید چند روز بھی اس طرح نہ گزار سکیں!!!
 

فاخر رضا

محفلین
مزاح برطرف۔۔۔
لیکن ہماری خواتین بطور بیوی، ماں، بہو اور بھاوج کے جس طرح ساری زندگی مسلسل مشقت میں گزارتی ہیں مرد شاید چند روز بھی اس طرح نہ گزار سکیں!!!
سید، جو گزاررہے ہیں وہ آپ کو بتائیں گے تھوڑا ہی
 

محمد وارث

لائبریرین
Top