محمد تابش صدیقی
منتظم
بالے سے بالا اور سجی سے سجی یاد آئی۔ ویسے کوئی بعید نہیں، آج کل سجی فیشن میں ہے۔ہمارا تو خیال تھا کہ بالا صرف چرغے ہی بناتا ہے۔ اب سجی بھی ٹرائے کرنی پڑے گی۔
بالے سے بالا اور سجی سے سجی یاد آئی۔ ویسے کوئی بعید نہیں، آج کل سجی فیشن میں ہے۔ہمارا تو خیال تھا کہ بالا صرف چرغے ہی بناتا ہے۔ اب سجی بھی ٹرائے کرنی پڑے گی۔
ڈگریوں کے بنا کیسے پتہ چلے کہ ڈاکٹر ہے کمپاؤنڈر نہیں؟
ہائیں عدنان بھائی یہ کیا۔۔۔
ہائیں عدنان بھائی یہ کیا۔۔۔
آپ کو منع بھی کیا تھا مگر آپ اپنی اشتہار بازی سے باز نہیں آتے!!!
مجھے تو یہ مراسلہ ’پیشہ وارانہ رقابت‘ کا شاخسانہ و افسانہ لگ رہا ہےآپ کو منع بھی کیا تھا مگر آپ اپنی اشتہار بازی سے باز نہیں آتے!!!
میں نے ان دونوں سے کئی بار درخواست کی ہے کہ اپنے کاروباری مسائل باہر ہی نمٹا آیا کریں!مجھے تو یہ مراسلہ ’پیشہ وارانہ رقابت‘ کا شاخسانہ و افسانہ لگ رہا ہے
اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟ گوگل کرنے پر علم ہوا کہ ہمارے ہاں بھی ایک ڈرین ڈاکٹر پلمبنگ موجود ہے
ڈرین کا بائے پاس وغیرہ کرتا ہو گا۔اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟ گوگل کرنے پر علم ہوا کہ ہمارے ہاں بھی ایک ڈرین ڈاکٹر پلمبنگ موجود ہے
کچھ زوم کرنے سے علم ہوا کہ گاڑی کی سہولت بھی موجود ہے۔
غلطی سے لکھ دیا ہوگا, ایمبولینس ہونیکچھ زوم کرنے سے علم ہوا کہ گاڑی کی سہولت بھی موجود ہے۔
یہ کچھ زبردستی والا گماں بنایا لگتا ہے۔گو ڈاکٹر صاحب نے کلینک کا اتا پتہ نہیں لکها لیکن ایک موبائل نمبر سے گمان ہوتا ہے کہ راولپنڈی /اسلام آباد میں واقع ہے.
میرے اس گمان کی ایک وجہ ہے, لیکن اس گمان کو مکمل بیان کرنے کے لیے ایک تفصیلی مراسلہ درکار ہے. جس کے لیے وقت چاہیئے. ایک دو دن میں کوشش کرتا ہوں.یہ کچھ زبردستی والا گماں بنایا لگتا ہے۔
اللہ خیر کرے۔میرے اس گمان کی ایک وجہ ہے, لیکن اس گمان کو مکمل بیان کرنے کے لیے ایک تفصیلی مراسلہ درکار ہے. جس کے لیے وقت چاہیئے. ایک دو دن میں کوشش کرتا ہوں.
پشت رکشہ مرقوم تین خانوں میں منقسم اس شعر کے تانے بانے باوجود سعیء بسیار مابدولت نہ ملاسکے !