سید عمران

محفلین
میرا خیال تھا کہ دوئم کے بعد سوم آئے گا کہ ساتھ اک لفافہ کم از کم اتنے ہزار کے ساتھ لے کر آئیے۔
اور سوم کے بعد چہارم کا اضافہ بھی کرلیجیے ۔۔۔
بچوں کو لانے کی مشقت نہ اٹھایئے گا۔۔۔
بس دونوں میاں بیوی ٹہلتے ٹہلاتے آجائیے گا!!!
 
آخری تدوین:
Top