یاز

محفلین

شاہد شاہ

محفلین
ہواؤں کا رخ ایسا ہی رہا تو ایم کیو ایم بنی گالہ بھی سامنے آ سکتی ہے، پی پی بنی گالہ اور مسلم لیگ بنی گالہ کے بعد۔
میرے دیس کا بسکٹ (بنی) گالہ وغیرہ۔
گالہ کا تو پتا نہیں البتہ گلے سب نے ایک دوسرے کے پکڑے ہوئے ہیں
 
کونسی والی ؟ ۲۰ اپریل والی یا ۲۸ جولائی والی؟
بھوکے کو اس سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ سامنے رکھا کھانا گیارہویں کے ختم کا ہے، کونڈوں کی نیاز کا یا تبلیغی جماعت کے اجتماع کا وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ

;)
 

شاہد شاہ

محفلین
بھوکے کو اس سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ سامنے رکھا کھانا گیارہویں کے ختم کا ہے، کونڈوں کی نیاز کا یا تبلیغی جماعت کے اجتماع کا وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ

;)
وہ تو ٹھیک ہے پر پیٹ دیکھ کر مٹھائی کھانی چاہیے۔ اب دیکھیں نواز شریف کو ۲۰ اپریل والی مٹھائی ابھی تک ہضم نہیں ہوئی ہے۔
 
وہ تو ٹھیک ہے پر پیٹ دیکھ کر مٹھائی کھانی چاہیے۔ اب دیکھیں نواز شریف کو ۲۰ اپریل والی مٹھائی ابھی تک ہضم نہیں ہوئی ہے۔
یہ پیٹوں کا دھیان آپ نے کب سے رکھنا شروع کر دیا؟
اصل مراسلہ پھر محفوظ کرنا پڑ گیا ہے۔
 
IMG_20180417_114628.jpg

مرشد سوزوکی سائیں
 
Top