فاخر رضا
محفلین
اور کھال چائنہ کے بھیج دی جائے گی
اور کھال چائنہ کے بھیج دی جائے گی
مبارک ہو جی"عربیوں سے بھی پہلے"۔
لاہور میں تو یہ عام سی بات ہے
اگر آپ کا خطاب مجھ سے ہے فاخر رضا صاحب تو جواب نفی میں ہے۔ یہ اسکرین شارٹ میں نے نہیں لیا اور نہ ہی اس کے نیچے جو "you" لکھا آ رہا ہے اس سے مراد یہ خاکسار ہے، بلکہ کسی نے سکرین شارٹ لیا ہوگا جو چلتا چلاتا فیس بُک پر مجھ تک پہنچ گیا، بعینہ ویسے ہی جیسے چلتا چلاتا یہ آپ تک پہنچ گیا ہے اور خدا نخواستہ آپ آگے کہیں شیئر کر دیں تو اس سے مراد یہ نہیں ہوگی کہ آپ بھی ٹھرک پیج پڑھتے ہیں!کیا آپ ٹھرک پیج بھی پڑھتے ہیں
مجھے کس بات کی مبارک باد دہ رہے ہیں قبلہ، کیا اس بات کی میں نے یہ بات آپ تک پہنچائی۔مبارک ہو جی
جب گیلیکسی کا ترجمہ کہکشاں سے کردیا تو نوٹ ‘‘ کا ترجمہ کیوں نہیں کیا؟؟؟"عربیوں سے بھی پہلے"۔
اب کس سے پوچھ کر بتاؤں صاحب، ٹھرک پیج والوں سے تو میرا کوئی رابطہ نہیں ہے۔جب گیلیکسی کا ترجمہ کہکشاں سے کردیا تو نوٹ ‘‘ کا ترجمہ کیوں نہیں کیا؟؟؟
انہوں نے آپ کو ’’عربیوں سے بھی پہلے‘‘ والا سمجھ کر مبارک باد دی ہے!!!مجھے کس بات کی مبارک باد دہ رہے ہیں قبلہ، کیا اس بات کی میں نے یہ بات آپ تک پہنچائی۔
مزے راکٹ کے۔
تاڑنے والے قیامت کی نگاہ رکھتے ہیں!!!مزے راکٹ کے۔
اصل مزا تو تب آیا جب سپرے پینٹر کا نام پڑھا، یعنی کہ اُستاد چمکیلی ۔۔۔
ہم نے تو خواب و خیال میں بھی ایسا نہیں سوچا تھاانہوں نے آپ کو ’’عربیوں سے بھی پہلے‘‘ والا سمجھ کر مبارک باد دی ہے!!!
اس سے ملتا جلتا الزام پہلے بھی فرقان بھائی پر لگ چکا ہے۔ بری بات ہے۔تاڑنے والے قیامت کی نگاہ رکھتے ہیں!!!