فیصل عظیم فیصل
محفلین
رات ہو پھر روشنی میں اک یہی رنگت ملےکھاگئی؟
یہ اکیلی سب کو کھا کر دور سے دکھ جائے گی
آخری تدوین:
رات ہو پھر روشنی میں اک یہی رنگت ملےکھاگئی؟
مری تعمیر میں مضمر ہے اک صورت خرابی کیپرتوِ خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیم
میں بھی ہوں ایک عنایت کی نظر ہونے تک
(غالب)
Evaporation
بالکل برمحل ہے۔حقیقت ایک ہے ہر شے کی خاکی ہو کہ نوری ہو
لہو خورشید کا ٹپکے ، اگر ذرّے کا دل چیریں ۔
ایٹم کی ایکسائٹمینٹ سٹیٹ ۔ (یہ توفزکس زیادہ ہو گئی )
اقبال
عناصر سرکشی کرتے مری ترکیب کے درپےبے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا
اِک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا
منیر نیازی
خاک میں رُلتی رہیں سچائیاں
اور قلم والوں نے افسانے لکھے
قدموں میں پڑی دیکھ ذرا مشت خاک ہےجو منہ کو آ رہی تھی لپٹی ہے پاؤں سے
بارش کے بعد مٹی کی فطرت بدل گئی