بہت خوبصورت عکاسی جناب ۔۔۔۔غار کا اندرونی منظر انتہائی دلفریب ۔۔۔۔۔گرمی کافی تھی۔ آئس کریم کے بعد سوچا کہ گرمی سے بچنے کے لئے زیر زمین چلیں۔ بینڈ شہر سے کچھ دور لاوا سے بنی غاریں ہیں۔ اکثر غار پانی کے بہاؤ سے بنتے ہیں لیکن یہ لاوا کے گزرنے سے بنے۔ ان گاروں میں درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ رہتا ہے۔ اشد گرمی میں ہم نے جیکٹ پہنی اور غار میں چلے
تھوڑی سی روشنی نے کسقدر دلکشی پیدا کردی ہے سچ ہے گھپ اندھیرے میں تھوڑی روشنی اندھیرے پر حاوی ہے ۔۔۔
یہ کوئی سوشی جیسی چیز ہے ۔۔۔سالمن ۔۔۔۔ایک مرتبہ رضا نے دھوکے سے اسکا Sandwichesکھلانے کی کوشش کی پر ہمارا نوالہ ہی نہیں نگلا گیا ۔۔۔
لوکس سوشی سے کافی مختلف ہے۔ لیکن دونوں کافی لذیذ ہوتے ہیں۔یہ کوئی سوشی جیسی چیز ہے ۔۔۔سالمن ۔۔۔۔ایک مرتبہ رضا نے دھوکے سے اسکا Sandwichesکھلانے کی کوشش کی پر ہمارا نوالہ ہی نہیں نگلا گیا ۔۔۔
واہ کتنے زبردست شیشے ۔۔۔
بہت ہی خوبصورت لگ رہا ہےکسقدر حسین امتزاج ہے سرمئی نیلے سفید کالے اور براؤن کا ۔۔۔