لاریب مرزا
محفلین
کھانے پینے کی تصاویر بہت کم اپلوڈ کرتے ہیں آپ
کھانے پینے کی تصاویر بہت کم اپلوڈ کرتے ہیں آپ
درجہ حرارت کیا تھا؟
یہ زبردست چیز ہے ۔۔۔بینڈ میں ایک دوست رہتا ہے۔ اس کے ساتھ ہائیکنک کا پروگرام تھا۔ وہاں قریب تین آتش فشاں ہیں ۔ اس پارک کا نام تھری سسٹرز ولڈرنیس ہے۔جس ٹریل پر ہم جانا چاہتے تھے اس کے لئے پرمٹ کی ضرورت ہے۔ ہم نے آن لائن پرمٹ لے رکھے تھے۔ ابھی ہائیکنک موسم کا باقاعدہ آغاز نہ ہوا تھا اور اس گرین لیکس ٹریل پر شروع ہی سے برف تھی۔ دوست نے یہ ہائیک ایک ہفتہ قبل بھی کی تھی اور بتایا تھا کہ اب ایسی نرم برگ نہیں کہ سنو شوز کی ضرورت پڑے۔ لیکن دو فٹ تک برف موجود ہے لہذا مائیکروسپائیکس پہن کر ہائیک کرنا ہو گی۔ لہذا ہم یہ آئس ٹریکرز ساتھ لے کر آئے تھے تاکہ ہائیکنگ بوٹس پر پہن سکیں۔
تقریباً تمام تصاویر ڈی ایس ایل آر کیمرے سے لیتا ہوں اور اس سے ریستوران میں تصاویر لینا کافی عجیب لگتا ہے۔ کبھی کبھی فون سے تصویر لیتا ہوں لہٰذا کھانے کی تصاویر کم ہی ہوتی ہیں۔ اب کوشش کر رہا ہوں کہ کھانے کی بھی کچھ تصاویر فون سے لے لیا کروں۔کھانے پینے کی تصاویر بہت کم اپلوڈ کرتے ہیں آپ
متفق، بلکہ فون سے تصویر لینا بھی عجیب ہی لگتا ہے. ایسے لگتا ہے جیسے ہم پہلی دفعہ ریستوران آ کر خوشی محسوس کر رہے ہیں.تقریباً تمام تصاویر ڈی ایس ایل آر کیمرے سے لیتا ہوں اور اس سے ریستوران میں تصاویر لینا کافی عجیب لگتا ہے۔ کبھی کبھی فون سے تصویر لیتا ہوں لہٰذا کھانے کی تصاویر کم ہی ہوتی ہیں۔ اب کوشش کر رہا ہوں کہ کھانے کی بھی کچھ تصاویر فون سے لے لیا کروں۔
واقعی بہت خوبصورت چٹان ۔۔قدرت کی کاریگری کاشاہکار۔۔۔۔۔۔
بالکل منکی فیس ہے ۔۔
بیگم سے پوچھا کہ جھرنا کیا ہوتا ہے۔ اس نے بتایا کہ جو آبشار نیاگرا سے چھوٹا ہو اسے جھرنا کہتے ہیں۔
اسے آبشار کے بجائے جھرنا کہیں تو بہتر ہوگا۔
فوٹو گرافی آپکی کمال ہے زیک 🌟🌟🌟🌟🌟🌟👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻