یہ ہوئی نا بات!بیگم سے پوچھا کہ جھرنا کیا ہوتا ہے۔ اس نے بتایا کہ جو آبشار نیاگرا سے چھوٹا ہو اسے جھرنا کہتے ہیں۔
یہ تو بہت دھوکے باز تصویر ہے ۔ اس میں اونچائی کا کوئی ریفرنس نہیں سو آبشار اتنی اونچی لگتی نہیں جتنی آپ نے بتائی۔نوٹ: سہالی فالز جس کی تصویرہےان کی اونچائی کوئی ستر اسی فٹ ہے۔
میں سمجھا شبنم باجی یاد آرہی ہیں ۔یہ ہوئی نا بات!
یہ تو بہت دھوکے باز تصویر ہے ۔ اس میں اونچائی کا کوئی ریفرنس نہیں سو آبشار اتنی اونچی لگتی نہیں جتنی آپ نے بتائی۔
ویسے جھرنے کی تعریف کا اعتبار اونچائی یا نیچائی پر منحصر نہیں بلکہ مجموعی سائز پر ہے ۔ پانی خواہ کتنی ہی اونچائی سے گر رہا ہو اگر اس کا حجم یا سائز چھوٹا ہے تو اسے جھرنا کہیں گے۔ میں بس یونہی بہانے بہانے سے گم گشتہ الفاظ کو زندہ کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں کہ نئے پڑھنے والے ان سے روشناس ہوجائیں ۔
دس بارہ ڈگری سینٹی گریڈدرجہ حرارت کیا تھا؟
بہت حسین 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
کیا بات ہے جناب منکی فیس ہر آئینگل سے !
چونکہ وہ والے تو ٹوٹ گئے لہذا اب یہ نئے لئے ہیں جن کی ٹریکشن مزید بہتر ہے۔یہ زبردست چیز ہے ۔۔۔
یہ اوپر گوشت ہے؟
lox یعنی سالمنیہ اوپر گوشت ہے؟
اچھی بات ہے لیکن آجکل تو پاکستان میں آپ لوگوں کو آبشار کا لفظ ہی روشناس کروا دیں تو بڑی بات ہو گی۔میں بس یونہی بہانے بہانے سے گم گشتہ الفاظ کو زندہ کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں کہ نئے پڑھنے والے ان سے روشناس ہوجائیں ۔
بہت زبردست ۔۔۔